Voice Pak (Gujjarگجر)
banner
voicepak.bsky.social
Voice Pak (Gujjarگجر)
@voicepak.bsky.social
4.9K followers 5K following 130 posts
Gujjarگجر | PMML | پاکستان مرکزی مسلم لیگ |
Posts Media Videos Starter Packs
آمین ثم آمین یا رب العالمین.
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)
اعتکاف، نبی کریم ﷺ کی دائمی سنت۔

#ramadan2025 #islamicpost
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)
رمضان تبدیلی کامہینہ، توبہ کا عمل جنت میں داخلے کی بنیاد ہے. حافظ طلحہ سعید حفظہ اللہ
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)
مسلم یوتھ لیگ اسلام آباد
سماجی انصاف کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔ سماجی انصاف کے عالمی دن پر صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا پیغام.
دشمن نے پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوشش کی مگر ناکامی اس کا مقدر بنی، چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر نائب صدر مرکزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید کا نیک خواہشات کا اظہار.
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد قومی وقار کی جیت ہے۔ چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کا پیغام.
چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی صدر مرکزی مسلم لیگ.
بارکھان معصوم مسافروں کا قتل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ خالد نیک گجر کی مذمت۔
عورتوں کو قید کرنا یا مارنا ہی بے حرمتی نہیں، بلکہ جلسوں میں نچوانا بھی بے حرمتی ہے.
*احمد تھیلسمیا سنٹر نے کم وسائل کے باوجود تھیلسمیا کے شکار بچوں اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید کی کرن روشن کی۔*
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب چوہدری محمد سرور کا حکومت سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ.
مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرمحمد علی سیف کا مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر افسوس اور اظہار تعزیت.
تلہ گنگ خاتون ٹیچر کی وفات ،چئیرمین مسلم ٹیچر فورم پروفیسر عطاء اللہ غلزئی کا اظہار افسوس
تمہیں اتنا ہی نہیں پتا زکوٰۃ ایک فریضہ ہے اور یہ غریب اور مسکین کو دیا جاتا ہے، اور نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کیا جائے تو نبی کریم ﷺ رمضان میں بہت زیادہ خرچ کیا کرتے تھے، تیز آندھی کی طرح صدقہ و خیرات کیا کرتے تھے.
یہ ریلیف یوتھیو کے لئے نہیں، بلکہ غریب اور مسکین لوگوں کے لئے ہوتا ہے. جن لوگوں تک کچھ نہیں پہنچتا ان لوگوں کے لئے اللہ کے لئے تعاون کیا جاتا ہے.
*ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی زیر صدارت زونل و مرکزی شعبہ جات کے میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس*
ملک بھر میں خدمت کا رمضان مہم اور رمضان المبارک کے پیغام تقویٰ، احساس، اخوت اور ایثار کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں ہر فرد تک پہنچانے کا عزم
#PMML
مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا اظہار افسوس.
و عليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ