Waheed Nazir
banner
waheedn15.bsky.social
Waheed Nazir
@waheedn15.bsky.social
2.4K followers 2.1K following 2.3K posts
Senior Vice President PMLN - London
Posts Media Videos Starter Packs
حسین لمحات!
عمرانی دور میں پانچ سالہ پابندی کے بعد آج جب PIA کا جہاز جب یوکے کی سرزمین پر لینڈ ہوا تو عملہ پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے جہاز سے اترا۔
‏🇵🇰❤️🇵🇰
یوتھیو بالکل قدر کرو اپنے لیڈر کی جس نے تمہاری
“حقیقی آزادی” کیلئیے اپنی 2E پڑوا لی 🥲
‏PIAکی فلائٹ مانچسٹرایئرپورٹ پراتری5سال پرانی پابندی کےخاتمےکےبعدمقامی برطانوی پاکستانی کمیونٹی نےزبردست استقبال کیایہ پاکستان ایوی ایشن کےایک نئےدورکی نشاندہی کرتا ہےاسلام آباد،مانچسٹر پروازوں کی بحالی کو پاکستان کی ہوا بازی کی بحالی اوربرطانیہ کےمضبوط تعلقات کے لیےایک سنگ میل قرار دیا گیاالحمدُللّٰہ
افغانستان سےمذاکرات طےنہ ہوئےتوکھلی جنگ ہوگی،خواجہ آصف
نمک حرام تیار رہیں اب ہم ایک دفعہ پھر آپ کی بھرپور ٹھکائی کریں گے۔
‏پی ٹی آئی کے لیڈران اور سپوٹررز گھٹیا ہیں۔۔۔
‏Strong Language…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی سکرینگ شروع۔
مذہبی جماعت سے وابستگی کا خدشہ!
پی آئی اے کی مانچسٹر کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے باقاعدہ افتتاح کردیا۔
قومی ایئرلائن کی پرواز آج 5 سال بعد برطانیہ کیلئے اڑان بھرے گی، اسلام آباد سے ڈائریکٹ یو کے فلائٹ آپریشن کی بحالی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
پھر ہم کچھ کہتے ہیں تو یوتھئیے غصہ کرتے ہیں،،،!
اخے خان صاحب کا صرف ڈیڑھ گھنٹے کیلئیے پنجرہ کھلتا ہے،
خان صاب نوں باندر بنا دیتا۔۔
🐒🫣
پانچ سال بعد PIA کی پاکستان سے برطانیہ پروازوں کا آغاز
‏PIA کی پہلی پرواز آج اسلام آباد سے مانچسٹر روانہ ہوگی۔
انشاءاللّٰہ۔۔۔
صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں،
ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا واضح پیغام۔
علیمہ خام کو مارا گیا انڈہ جس چادر پر لگا،
وہ چادرپچاس لاکھ میں فروخت ہوگئی، بس پھر اسیطرح لوگوں سے انڈے اور جوتیاں کھاکر پیسے اکٹھے کرتے رہو۔۔۔
🤣🤣🤣👇
یوتھیا یوٹیومرز مینٹل ہسپتال 👇😂
‏یہ ٹھگ کہتا تھا میرے نام یا میرے فرنٹ کے نام کوئی پراپرٹی نکل آئے تو جرمانے دار ھوں اب اسکے نام پر 96 بینک اکاؤنٹس ،پیٹرول پمپ ،اور کئی پراپرٹیاں نکلی ہیں اسکے گھر سے کروڑوں روپے برآمد ھوئے
اور اگر کسی نے ما سوائے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کسی نے انکو ووٹ دیا میری طرف سی ایڈوانس میں لعنت ہے،
پی ٹی آئی سے ناراض شیرافضل مروت کا پیغام 🤣
پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے!
پاکستان اور ریاست کیخلاف غلیظ زبان استعمال کرنے پر ایک افغانڈو کا سافٹ وئیر اپڈیٹ👇
پہلے علیمہ خان کو ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ اداروں کے خلاف بیان دے،
جب انہیں لگا کہ انکی زبان بندی ہوسکتی ہے تو انہوں نے اپنے برابر میں کھڑی ہمشیرہ کے ذریعے یہ کام آگے بڑھایا۔
‏دھی رانی پروگرام،
گوجرانوالہ ❤️
پاکپتن شریف ماشاءاللّٰہ ❤️
للہ جہلم روڈ مکمل ہونے کے قریب الحمدللّٰہ،
یہ پہلے ڈیڈ سکیم تھی۔
بزرگ شہری کا اپنے قاائدین سے محبت کا اظہار۔❤️❤️❤️
پی ٹی آئی والو پُر امن احتجاج والوں سے اپنی تعریفیں سن لو👇
بریکنگ نیوز!
وفاقی کابینہ نے TLP پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔