آہا 🔥 سٹائل، پرسنالٹی، سیاست، کردار سب کہ سب انتہا کو چھو رہی ہیں 😘 چشم بدور صوبائی نائب امیر جناب مفتی فضل غفور صاحب علم، فصاحت، بلاغت، شجاعت، سیاست کا چلتا پھرتا سمندر ہے✌️ خدا تعالیٰ نے بےشمار صلاحیتوں سے نوازا ہے ، سلامتی کیلئے دعاگو ہوں ❤️
الحمد للہ امریکہ ، مغرب اور FATF کے مقابلہ میں قرآن جیت گیا، مدرسہ جیت گیا، مولانا فضل الرحمن جیت گیا۔ شکریہ جمعیت علماء اسلام کتاب کو ووٹ دینے والے مسلمانوں ! آپ کاووٹ آج کام آگیا تمہیں مبارک ہو
جمعیت علماء اسلام لنڈیکوتل کے امیر مولانا محمد عاقب درویش صاحب نے باہمی مشاورت سے فقہی مجلس بورڈ کی تشکیل دی گٸ جس میں علاقے کے جید مفتیان عزام و علماء کرام شامل کرلۓ گۓ جو علاقے میں درپیش مساٸل کے حل میں اپنا کردار بخوبی ادا کرینگے۔۔
تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ قائد محترم کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ تعالٰی قائد محترم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور اللہ تعالٰی قائد محترم کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 #ترجمان_مدراس_مولانا