Waseem Salik
waseems.bsky.social
Waseem Salik
@waseems.bsky.social
1.8K followers 6.2K following 320 posts
Anti-establishment, pro-democracy, Socialist, human rights believer, and science lover
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Waseem Salik
CEO pay is up 1,085% since 1978, while typical worker pay is up just 24%. 

Why do we always hear "we can't afford to pay our workers more" but never "we can't afford to pay our CEO more"?
Trump is scaling back the U.S. role on the world stage — a move that may cause short-term pain but offers long-term relief.
Reposted by Waseem Salik
The West may be asking Netanyahu to stop the Gaza War, but he is not listening. Netanyahu needs the war to go on to survive politically. He is not responding to global appeals because he sees them as empty. #MyPiece
If there were a real demand for quality humans, capitalism would have produced some by now. Instead, it's busy mass-producing zombies.
Trump and his followers proved that wrappers matter more than the contents. You can sell trade deficit shit wrapped in reciprocal tariffs, and people will buy it.
The US has a history of spinning grand narratives to justify its worst decisions. Now, with these tariffs, they’re pushing absurd reasoning that’s worse than the tariffs themselves.
‏تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملی ہیں
ہر ایک دہلیز پہ داستانیں رکھی ملی ہیں
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملی ہیں
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں
کہ اب تعاقب میں رات بھی آئے تو یہ آنکھیں نہیں بجھیں گی
کہ اب جو دیوار گر چکی ہے اسے اُٹھانے کی ضد نہ کرنا
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں

"کشور ناہید"
‏مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
افکار علوی
چوہدری صاحب بھی ذرا اپنی خوراک بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے اول فول کہنے کی عادت ذرا کنٹرول ہو جائے؟
ملک کو بی ایل اے نہیں بلکہ فوج اور اس کے پالتو سیاست دان تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں
جو ملک میں آئین کی بالادستی اور انصاف چاہتے ہیں وہ غدار ہیں اور باقی سب حب الوطن
(نئی کہاوت)
It may be dangerous to be America's enemy, but to be America's friend is fatal.

(Henry Kissinger)
اگر 25 کروڑ لوگ صرف فوجی بندوق کے زور پہ اکٹھے رہ رہے ہیں تو مان لیں ہم ایک قوم نہیں ہیں۔ یا قوم کی تعریف بدلیں یا یا یہ ڈھکوسلہ فوجی بیانیہ بدلیں
‏❞ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی 'عمر' کیا ہے، ضروری یہ کہ آپ کس 'عمر کی سوچ' رکھتے ہیں۔❝

➖ ہنری واڈزورتھ
ہارڈ سٹیٹ کا مطلب اگر بذریعہ طاقت قانون کی عملداری ہے تو جی بسم اللہ، سب سے پہلے فوج کو قانون کا پٹہ ڈالیں اور عدلیہ، پارلیمنٹ اور پولیس کو آزاد کروائیں۔ لیکن اگر اس کا مطلب مزید لاقانونیت، ظلم، ناانصافی، جبری گمشدگیاں اور فوج کی غلامی ہے تو پاکستان پہلے ہی دنیا کی سب سے ہارڈ سٹیٹ ہے
اوہو، ماں واری ماں صدقے، یہ مستری بیٹے نے کیا کہہ دیا، فوج سرحدوں پہ جانے کیلئے بے چین ہے لیکن لوگ انہیں نہیں جانے دے رہے؟
بندہ جھوٹ بولے تو ایسے ڈنکے کی چوٹ پہ بولے
ہارڈ سٹیٹ کا مطلب اگر بذریعہ طاقت قانون کی عملداری ہے تو جی بسم اللہ، سب سے پہلے فوج کو قانون کا پٹہ ڈالیں اور عدلیہ، پارلیمنٹ اور پولیس کو آزاد کروائیں۔ لیکن اگر اس کا مطلب مزید ظلم، ناانصافی، جبری گمشدگیاں اور فوج کی غلامی ہے تو پاکستان پہلے ہی دنیا کی سب سے ہارڈ سٹیٹ ہے
‏کور کمانڈر سدرن کمانڈ اور ماہرنگ بلوچ کے اثاثے چیک کر لیں۔ پتہ چل جائے گا کہ حرام کا پیسہ کس کے پاس ہے
(منقول)