Zain Tariq PTI
banner
zaintariqpti.bsky.social
Zain Tariq PTI
@zaintariqpti.bsky.social
220 followers 140 following 47 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات:
26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
*ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت سڑکیں بلاک کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے، علی امین گنڈاپور۔۔!!*
*ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت سڑکیں بلاک کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے، علی امین گنڈاپور۔۔!!*
‏پشاور پولیس نے ہاتھ کھڑے کردئے

سیاسی نمائندوں کیساتھ تعینات اہلکاروں کو سیاسی جلوس یا اجتماع میں شامل نہ ہونے کی تلقین
سیاسی نمائندوں کیساتھ پشاور سے باہر نہ جانے کی ہدایت

خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی تنبیہ
‏24نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنان کا اسلام آباد پولیس کو پیغام
‏مذاکرات چلتے رہتے ہیں، مگر یہ پتہ چل گیا، یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، سنہری موقع تھا مجھے رہا کر دیتے، واضح ہو گیا مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں، اصل طاقت جس کے پاس ہے، اُسی نے یہ سب کیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
‏ایئر فروس کے جہاز کسی (مریم نواز) کی سرجریوں کے لیے پاکستان سے جینیوا تو جا سکتے ہیں،

ہمارے ہیلی کاپٹرز کسی کے سری پائےاور نہاریاں تو لاسکتے ہیں،

لیکن ہمارے جو 12 شہیدوں کی لاشوں کو خچروں پر رکھ کر ان کی بے حرمتی کی گئی وہ قابل مذمت ہے،

عالیہ حمزہ ملک
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
‏23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!
تیرے گھر نا لے آئیں بندے دھندے والی کے پتر
اسلام آباد میں حکومت نے ریلی احتجاج پر پابندی لگائ اور اسلام آباد پولیس نے آج ڈی چوک پر ریلی نکال لی اپنے ادارے کے حق میں..!!
‏اہم ترین۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم
‏میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!

نارووال(بدوملہی) پی ٹی ائی کی 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے پیش نظر پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کی۔

پولیس کی اس غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں پی ٹی ائی ورکر یاسر ملہی چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا

انا للہ وانا علیہ راجعون
ہماری تین بنیادی مطالبات ہیں۔
26 ویں ملٹری ترمیم کا خاتمہ
مینڈیٹ کی واپس
جیلوں میں بند اسیران کی رہائی۔
عمران احمد خان نیازی۔
جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

پر امن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!

علیمہ خان ⁦‪
‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا،

عمران خان کا دوٹوک پیغام
‏عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی،

جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا..!!

علی محمد خان
‏اہم پیغام🚨🚨🚨

شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں

سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی🔥🔥
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
بریکنگ،

عمران خان سے مذاکرات کا اختیار کمیٹی سے واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل میں علی محمد خان سے ملاقات کے ذریعے پیغام، اگر کسی نے بات کرنی ہے تو براہ راست مجھ سے کرے، کسی پارٹی عہدیدار سے نہیں۔

عمران خان
‏فیصل واوڈا چڑیا گھر کا "بِجو" ہے، تحریک انصاف کا ردعمل۔۔۔!!!
‏اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال کے حالات
پیٹرول پمپ نے پیمنٹ کلئیر نا ہونے پر انتظامیہ کو پیٹرول دینے سے انکار کر دیا ایمبولینس سروسز بند گاڑیاں پارکنگ میں کھڑی کر دی گئیں کئی ماہ سے ادویات کی فراہمی بھی بند ہے لیکن وزارت صحت ستو پی کر سو رہی ہے شہری رل رہے ہیں