zamirch.bsky.social
@zamirch.bsky.social
110 followers 21 following 48 posts
Pakistani, Thoughtful, Snooker Passionate, Peace Promoter and a true Friend
Posts Media Videos Starter Packs
‏پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری کیے جائیں!

‏KPK میں گورنر راج لگاؤ
تحریک انصاف پر پابندی لگاؤ
‏تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری
ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں
رینجرز کے 4شہیدوں کا قاتل مولانا سمیع الحق شہد قاتل ارشد شریف کا قاتل عمران غدار کو لٹکاٶ ساریاں پریشانیاں ختم کرو روز کے دھرنے ختم کروائیں۔
عمران خان کے اقتدار کی ہوس نے ہمارے ملک کا یہ حال کر دیا۔
ایمبولینس میں رینجرز کے جوانوں کے جسد خاکی جا رہے ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ غریبوں کے بال ہی انکی ہوس کا نشانہ بنے، ایک نے اپنے بچے لندن جبکہ دوسری کے بچے وزیر اعلیٰ ہاوس موجود ہیں۔
#BanPTI #Pakistan #Protests #PakArmy
@dgisprofficial.bsky.social
اور دشمن کس کو کہتے ہیں؟؟
اس کا بدلہ لیں، ورنہ یہ بیانات کس کام کے؟
"الزام تراشی اور تعریف سے یکساں طور پر لاتعلق رہیں۔"
#Pythagoras #Quotes
Pakistan Snooker Federation's Annual Celebrations.
I am honored to represent the Federation as President Pakistan.
#PakistanSnookerFederation #President #Zamir
کیا ہو گیا پے جی
اس میں کتنا عرصہ درکار ہے یا ابھی اور انتشار پھیلنے کی اجازت دینی ہے اور اس قوم کے جوانوں کو شہید کروانا ہے۔ جو جو اس جرم میں شریک تھا، کتوں کے آگے ڈال دیں تا کہ آئندہ ہمارے وطن عزیز کی طرف ایسے گھناؤنے کھیل کی جرآت نہ ہو۔
حضور اس قوم کے مجرموں کو جھولے دینے سے بہتر ہے ان کو الٹا لٹکا دیں اور نشان عبرت بنا دیں۔ دیر کیوں کر رہے ہیں۔
بنوں کے علاقے مال خیل میں چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے سے اس دھرتی کے 12 سپوت شہید ہو گئے۔ اللہ اکبر
شہید کی جو موت ہے وہ موت کی حیات ہے
تم ہی سے مجاہدو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں کا ثبات ہے
#Martyers @pakistanarmy.bsky.social @dgisprofficial.bsky.social @officialdgispr.bsky.social #SuisideAttack #blast
حدیث نبوی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
‎#HazratMuhammad ‎#hadees ‎#landlaws
کاش عوام سمجھے اس سچے پیغام کو !
#Pinky #Gogi #24November
Zam Writes
موجودہ دور میں دوران سفر کسی کا موبائل چارجر گھر رہ جائے تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی سپاہی بغیر تلوار کے جنگ کیلئے نکل پڑا۔
کمنٹ کیجئے گا۔
#ZamWrites #Quotes #ZamirHussain #Tips
خیبر پختونخوا حکومت کا حقیقی سیاہ چہرہ۔ پچھلے احتجاج کا بل دیکھ کر اندازہ لگائیں اور اب یہ 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خزانے کو لوٹنے والے ہیں۔
پاکستان کا قانون حکومت کو جلسے کرنے کیلئے سرکاری بجٹ کیوں دیتا ہے؟ ایسا گھناؤنا جرم کوئ سیاسی جماعت بھی کرے یہ کسی صورت قبول نہیں۔ خدارا پاکستان پر رحم کریں۔
ہانگ کانگ نے سابق پروفیسر بینی تائی کو بغاوت کی سازش کے الزام میں 10 سال اور کارکن جوشوا وونگ کو 56 ماہ قید کی سزا سنائی۔ یہ تاریخی مقدمہ ملکی عدالتی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔
پاکستان میں سوائے سیاستدانوں کے کبھی بیوروکریسی میں کسی کو نشان عبرت نہیں بنایا گیا حالانکہ ہمارا ہر ڈیپارٹمنٹ کرپشن کا گڑھ ہے۔