Zartaj Gul Wazir
banner
zartajgulwaziir.bsky.social
Zartaj Gul Wazir
@zartajgulwaziir.bsky.social
4K followers 8.2K following 33 posts
Proud elected http://MNA.NA 185 DGK, Former Minister of State for Climate Change. میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں
ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔
عمران خان کا حوصلہ چٹان کی طرح ہے وہ اپنے ورکرز کی شہادت پر بہت افسردہ ہیں، دل دُکھی ہے، انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا،۔۔

#ظلم_کا_حساب_دو
سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہیں
ہمارا ایک اور نوجوان بے گناہ کارکن صدر علی مردان سے ڈی چوک میں شہید

اللہ کے حوالے
#IslamabadMassacre
پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں
انقلاب زندہ آباد زیرو پوائنٹ سے قافلے کے مناظر دیکھیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے

#HistoryInTheMaking
عامر مغل ورکرز میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
عامر مغل بھی فرنٹ فٹ پر پڑنے والوں میں ہے ایسے بہادروں کو سلام....

شاباش میرا بھائی
🚨بشریٰ بی بی کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل جو ابھی تک نہیں نکلے ، اب نکلو ۔ بشریٰ بی بی

منزل D Chowk اسلام آباد
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا
بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج سے کارکنان کو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی ہدایت کر دی
ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ

@TRTWorldNow
#HistoryInTheMaking
تمام کارکنوں سے اپیل ہے کہ کوئی بھی کسی پولیس والے پہ ہاتھ نہیں
اٹھائے گا کسی پولیس والے کو تشدد کا نشانہ نہیں بنائے گا
ہم میں اور ان وحشی درندوں میں یہی فرق ہے یہ ظالم یہ وحشی اپنے انجام کو پہنچیں گے
علی امین کے قافلے کے شرکاء خود پر گرنے والے شیلز کو واپس پولیس کی
جانب پھینک رہے ہیں

📍منزل صرف اسلام آباد
تاریخ رقم ہو رہی ہے
برہان انٹرچینج پر کرینز کی مدد کے بغیر ہی عوامی جنون رکاوٹیں ہٹا رہا ہے

📍منزل صرف اسلام آباد
آج انصافینز سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ اپنے موبائل فون سے بھی دھواں نکال رہے ہیں

📍منزل صرف اسلام آباد
عوام کی طاقت کا اندازہ عوام کو خود نہیں۔
کوئی کنٹینر کیا - کوئی ڈکٹیٹر کیا ۔ کوئی نہیں روک سکتا
رستے صاف کرتے جاؤ آگے بڑھتے جاؤ 📍منزل صرف اسلام آباد
عمران خان کی کال پہ پورا جنوبی پنجاب نکل پڑا ہے جس کی قیادت میں زرتاج گل اور اون عباس پپی کر رہے ہیں منزل صرف ڈی چوک ہے

روک سکو تو روک لو

#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
🚨اہم ترین

اب تک کا سب سے بڑا قافلہ جس میں سینکڑوں گاڑیاں ہیں زرتاج گل اور عون عباس بپی کی قیادت میں خانیوال روڈ پر رواں دواں

📍منزل صرف اسلام آباد

#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
زرتاج گل عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ

📍منزل صرف اسلام آباد
#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
عوام کے علاوہ کوئی کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا، آج عوام بتائے گی کہ وہ کہاں کھڑی ہے!
📍منزل صرف اسلام آباد

#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
Justice delayed is justice denied.
The nation calls for Imran Khan’s freedom.
Let the will of the people prevail.

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
May Allah bless your day with productivity, gratitude, and kindness towards others. Good Morning!

#24NOV #PTI
کپتان کی پکار ہے
قوم بھی تیار ہے
نکلو پاکستان کی خاطر

#FinalCall

#احتجاج_سے_انقلاب_تک