Zohaib Mian
banner
zohaibmian.bsky.social
Zohaib Mian
@zohaibmian.bsky.social
2.2K followers 4K following 130 posts
I bleed green...🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
‏ہارتو ہار لوٹے بھی نہ چھوڑے ہم نے۔۔۔
توشہ خانے سے چرا لئے سارے تحفے ہم۔نے۔۔۔۔
🤣🤣🤣
اس شعر میں شاعر کس چور کی طرف اشارہ کر رہا ہے؟
🤪🤪🤪
‏امریکی یوتھئیے ایک دوسرے کو مبارکیں دے رہے ہیں کہ ٹرمپو چل گیا ہے۔ امریکہ میں اتنی تباہی ہو ئی ہے سوچو پاکستان میں کیا ہوا ہو گا۔ 🤣🤣🤣
‏تمام یوتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائریکٹر نوبل انسٹیٹیوٹ کے بیان کے بعد مہا طمع نے کمورڈ میں منہ ڈال کر خ و د ک شی کی کوئی کوشش نہیں کی۔ مہا طمع اپنی ازلی بیغرتی کی وجہ سے زندہ ہیں اور خود کو مزید مطمئن بیغیرت محسوس کر رہے ہیں۔
🤣🤣🤣🤣
‏آکسفورڈ والے ڈرامے کے بعد یوتھئیے اب نیازی کی نوبل انعام پر کتے والی کروائیں گے اور کسی زلفی بخآری کی لمبی دیہاڑی لگ جائے گی
🤪🤪🤪
‏یوتھیوں کی حالت آجکل اس کتے جیسی ہوئی ہوئی ہے جسے گاؤں کے بچے آتے جاتے دم سے گھما کر جھپڑ میں پھنک دیتے ہیں۔۔۔🤣🤣🤣
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے "چرسی" ہے۔۔۔۔۔
‏پاکستان کے موجودگی حالات میں بین الاقوامی میڈیا کا کردار کافی مشکوک ہے خصوصاً بی بی سی متنازع اور حقائق کے برعکس رپورٹنگ کر رہی ہے۔
‏ارشاد بھٹی کو انجینئر محمد علی۔مرزا نے ایسے بجایا ہے جیسے سحری جگانے والے ٹین کا ڈبہ بجاتے ہیں۔ 🤣🤣🤣
خان صاحب کے کانوں میں ہیلی کاپٹر بلاوجہ نہیں بج رہے تھے۔۔۔۔خان صاحب ولی ہیں سلسلہ عمرانیہ فضولیہ کے۔۔۔🤣🤣🤣
‏اللہ خیر ہی کرے، جو ٹرمپ کے ہاتھوں دیگر ملکوں کی درگت بنی ہے اس کے بعد پاکستان کا شکریہ ادا کرنا باعث حیرت ہے۔ لیکن۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔نیازی تو وڑ گیا۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
‏میں خود جو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ۔۔۔۔
تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں۔۔۔
عمیر نجمی
ہم آج جمعہ کے مبارک دن پر یوتھیوں کے مہاتما کو "سرکاری کاذب اور خائن " "ڈک لیئر" کئے جانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور بڈھے وارے "چودہ" سال ہونے پر اس میں مزید برکت کی دعا کرتے ہیں۔
سائینسدان کے پتر نے اعلان کیا ہے کہ تمام یوتھیوں اور ان کے ابوالیوتھڑ کا دماغ 2e سے نکال کا صحیح جگہ فٹ کیا جائے گا۔
اعلان سماپت ہوا۔
🤣🤣🤣🤣
کسی نے پوچھا کہ میاں صاحب تو سزا کے بعد جدے چلے گئے تھے۔ نیازی کدھر جائے گا۔
عرض کیا کہ نیازی "ی" سے جدے جائے گا۔ 🥸🥸🥸
اس کائینات کی ہر غلاظت کے دفاع کی زمہ داری قوم یوتھ a.k.a لوط a.k.a عمرانڈوز نے اپنے کندھوں پر اٹھائی ہوئی ہے۔ 🥸🥸🥸
ٹرمپ آئے گی۔۔۔
نیازی کو رہائی دلائے گی۔۔۔
😜😜😜😜
ارے آپ کو دو دفعہ ماپھی۔۔۔
😇😇😇
پی ٹی آئی ایک تھوک چاٹ پارٹی ہے۔ ان کی پھٹنے لگتی تو خیرات بٹنے لگتی ہے۔۔۔😜😁🤣
یوتھیوں کی رسم 2e کٹائی اتنی شاندار رہی ہے کہ سٹاک۔مارکیٹ کی لڈیاں ہی ختم نہیں ہو رہیں۔ آج کی مارکیٹ کلوزنگ
108,000
😁😁😁
پی ٹی آئی کا کوئی شہید یوتھیالوجی زندہ ہونے سے رہ تو نہیں گیا؟
🥸🥸🥸
99 فیصد ٹوئیٹ اس وجہ سے نہیں ہو پاتے کہ منکر نکیر کو غصہ ہی نہ آ جائے اور جواب دہی مشکل ہو جائے۔
😜😜😜
ہم علی امین اور عمران ریاض کی لڑائی میں لڑائی کے ساتھ ہیں۔
لڑائی کے دوران بیٹھ جائیں تاکہ پیچھے والے بھی لڑائی کا سواد لے سکیں۔ شکریہ
🤣🤣🤣
کچھ راتیں نیند خیرات میں دینے سے بھی انکار کر دیتی ہیں۔
ون اینڈ اونلی۔۔۔۔
🤣🤣🤣
آج خان صاحب نے جیلر کو للکارتے ہوئے کہا کہ تم نے میرے یوتھیوں کو مارا ہے۔ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں۔
جیلر نے کہا کہ خان صاحب ہم نے انھیں مارا نہیں ہے بلکہ ان کی "ماری" ہے۔ آپ کا موڈ ہے تو بتائیں۔
جیلر راکڈ مہاتما شاکڈ
نوٹ: جیلر کا تعلق بھی میانوالی سے ہے۔ 🤣🤣🤣🤣