AbuMoosa
banner
abumoosa08.bsky.social
AbuMoosa
@abumoosa08.bsky.social
Office Administrator
Abu Dhabi UAE 🇦🇪
From Rawalpindi Pakistan 🇵🇰 ♥️
Pinned
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے 😊😊
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
انہوں نے پوچھا تھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو ، میں نے جواب دیا خود ہی دیکھ لو😘😘😘😘!!! من جانب سابقہ پنڈی بوائے باجوہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے-ہو
November 22, 2024 at 10:25 AM
‏او ویخ بغیرتا
ہر بندہ مینوں پُچھ ریا سی
کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 10:19 AM
عمران خان کو فوراً رہا کیا جاۓ ۔ اسلام ہائیکورٹ
جاو جو "پ ٹ ن ا ہے پ ٹ لوو" متوقع سائلنٹ اناؤنسمنٹ من جانب
"پنڈی بوائز"🇵🇰
November 20, 2024 at 2:38 PM
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت رجحان 96711 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو کہ 100 انڈیکس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ باوجود اس کے عوام کو ابھی تک کوئی خاطر خواہ ریلیف نہی ملا۔
Pls wake up N league
November 20, 2024 at 2:31 PM
اپیکس کمیٹی نے آج بلوچستان میں فوجی آپریشن کی منظوری دے کر ملک دشمن عناصر کو سخت جواب دیا ھے،تحریک انتشار کی جو لیڈرشپ اس آپریشن کی مخالفت کر رہی تھی اب انکے خلاف بھی گرینڈ آپریشن ہونا چاہیے تاکہ ان دہشتگردوں کے سہولتکار تو ختم ہوں🫡
November 20, 2024 at 2:14 PM
خبر نامہ !!! ♻️♻️♻️
آئینی بنچ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ۔۔
اور جوڈیشل کمیشن میں کس کی اکثریت ھے یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں ہے ♻️
November 20, 2024 at 2:11 PM
ملک کو پُرسکون رکھنے کی مؤثر حکمتِ عملی ۔
خان صاحب کے تمام فالوورز کو اکٹھا کرکے یوتھستان کے نام سے ایک نیا صوبہ یا ریاست ترتیب دی جاۓ ۔ جہاں صرف اور صرف خان صاحب کے چاہنے والے ہوں ۔ اور خان صاحب اس صوبہ یا ریاست کے سربراہ ۔ لیکن پورے صوبے یا ریاست کے گرد مکمل باڑ لگائی جاۓ ۔ بہتر ہے سمندر میں ہو 😊
November 20, 2024 at 2:07 PM
آج کا اقوال زریں😊🇵🇰
جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
November 19, 2024 at 4:18 PM
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے 😊😊
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
November 19, 2024 at 12:30 PM
Reposted by AbuMoosa
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
November 17, 2024 at 3:27 PM