Farooq Johri
banner
farooqjohri.bsky.social
Farooq Johri
@farooqjohri.bsky.social
29 followers 17 following 8 posts
Professional journalist, v logger, currently working in 92 News HD Plus
Posts Media Videos Starter Packs
بلیو ایریا اسلام آباد کی لائٹس بند، کیا آپریشن کی تیاری ہے ؟ لیکن جتنی عوام اس وقت اسلام آباد میں موجود ہے معاملات کو مذاکرات سے ہی حل ہونا چاہئے
#Pakistan
#ImranKhan
#ImranKhanFinalCall
#ImranKhanFightingForPakistan
عمران خان کی رہائی کے علاؤہ تحریک انصاف کی باقی شرائط منظور ہو سکتی ہیں ۔ معاملہ اب حکومت کے ہاتھ سے نکلتا نظر آ رہا ہے
#imrankhan
#imrankhanfinalcall
#finalcall
بشری بی بی کا ویڈیو پیغام ، ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ عمران خان کو اپنی مرکزی قیادت پر تحفظات ہیں اور انہیں کچھ نا کچھ علم ضرور ہے کہ مرکزی قیادت 24 نومبر کو ہونے والا احتجاج مؤخر کرنا چاہ رہی ہے
#imrankhan
#24november
#ptijalsa
#imrankhanpti
23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ, پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکیں گی.خبر

بس کر دیو اور کتنا بیڑا غرق کرنا ہے
#imrankhan
#24November
#government
#firewall
تحریک انصاف کے تقریبا تمام رہنما مذاکرات چاہتے ہیں کہ کسی طرح 24 نومبر کی کال پر باہر نا ہی نکلنا پڑے۔ علی امین گنڈہ پور کو اگر باہر نکلنا بھی پٍڑا تو واپسی لفٹ لیکر کریں گے یا پھر نئی " حکمت عملی " اپنائیں گے
#PTI
#imrankhan
#aliamingandapur
Hello everyone! 👋
After my journey on Twitter/X, it's exciting to be here. Looking forward to connecting, sharing, and exploring this new space with all of you
تحریک انصاف 24 نومبر کو پاور شو کر پائے گی؟؟ اصل سوال یہ نہیں ہے اصل سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب سے تحریک انصاف کے کارکن نکلیں گے اور جن رہنماوں پر سوالیہ نشان ہیں کیا وہ اپنے اوپر لگے اس داغ کو دھو پائیں گے.
#imrankhan
#pti
#24November
#adiyalajail