Husnain Rafique
banner
husnainrafique.bsky.social
Husnain Rafique
@husnainrafique.bsky.social
36 followers 8 following 120 posts
Anchor Naya Pakistan Channel
Posts Media Videos Starter Packs
گھر میں لگی عمران خان کی تصویر
‏اور سامنے اٹھا ہوا یہ جنازہ بتا رہا ہے عشق کی انتہا تھی
‏علاؤالدین کے والد کو کل سے اٹھایا گیا ہے سب ان کے لیے آواز اٹھائیں کہ انھیں جلد رہا کیا جائے
‏وہ جوان جسے کنٹینر سے دھکا دیا گیا ❤️
Zulm Perh Zulm Ha Barhta Ha To Mit Jata Ha
‏گولی کيوں چلائی؟

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
Mai Jis Jaga Khara Hun Kisi Daleel Sa Hun
‏میرے دوست آصف کے والد کو کوٹ چھٹہ ( ڈیرہ غازی خان ) پولیس اٹھا کر لے گئ ہے جس کی بھر پور مزمت کرتا ہوں
‏اس نوجوان کا قصور یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر آواز اٹھاتا ہے آج اس کے والد کو اٹھا کیا گیا
‏انھیں جلد رہا کیا جائے
‏⁦‪
جنوبی کورین عوام مارشل لا کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے،
‏آج ثابت ہو گیا عمران خان کو اصل بات بتائ ہی نہیں جاتی
Thanks Alot 😊 But in This Situation I can’t attend this Ceremony ill try Any Representative go and Recive this Award
Gulshan ka khuda hafiz 💔😭
خود سوچ لیں آج عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کیوں نہیں کرنے دی گئ
کیا آپ سمجھتے ہیں انھوں نے خان صاحب کو سب صیح بتایا ہو گا ؟
‏اور جو پریس کانفرنس کی ہے ٹھیک کی ہے ؟
عمران خان سے وہ تمام لوگ آج ملکر آئے ہیں جو ڈی چوک کے لیے نکلے ہی نہیں
‏انھوں نے خاک سچ بتانا تھا عمران خان کو
‏ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھ رہا ہے
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
‏وہ کون لوگ تھے؟
‏وہ پاکستانی تھے۔۔۔
‏ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
‏ان کے بچے تھے۔۔۔
‏ان کے حقوق تھے۔۔۔

تم نے ان پر ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
لاشیں چھپاؤ یا دستخط کرواؤ
‏قوم کو اس بات کا جواب دو!

‏⁧‫#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا‬⁩
قوم کو اس بات کا جواب دو!

‏⁧‫#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا‬⁩
ایک شخص بہادری کے ساتھ بلوچستان سے ڈی چوک تک پہنچا اور شہید کی میت لیکر جا رہا تھا تب سے گرفتار ہے
‏کوئ خبر ۔۔۔ ؟
الحمدللہ شاکر اعوان بحفاظت گھر پہنچ گے ہيں
مطیع اللہ جان صاحب رہا ہو چکے ہیں.
‏جبکہ یاد رہے شاکر اعوان ابھی بھی گرفتار ہے ان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔