Syed Kamil Hussain jafari
banner
kamilsyed.bsky.social
Syed Kamil Hussain jafari
@kamilsyed.bsky.social
59 followers 8 following 19 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏یحییٰ خان پارٹ 2 نے اس ملک کو 1970 سے بھی بدتر حالت پر لا کھڑا کیا ہے۔

‏⁧‫#اردلی_حکومت_نامنظور‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏جس وقت ججز کے بیڈ روم میں بھی کیمرے لگائے گئے تھے- جب اعظم خان سواتی کی ان کی بیوی کے ساتھ ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجی گئی تھی، تو تب کیا خواتین کی عزت یاد نہیں آئی تھی؟
‏⁧‫#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏قوم پیچھے کھڑی ہوتی تو دو سال سے اکاؤنٹ خاموش نا ہوتا۔
‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏جب بشری بی بی پر عدت جیسا غلیظ کیس بنایا گیا تب عورت کی عزت چھیننا اسلام میں جائز تھا؟
‏جب نہتی پی ٹی ایی خواتین کو گھروں سے گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا تب عورت کی عزت چھیننا اسلام میں جائز تھا؟
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏آرمی چیف کہتے ہیں نوجوان فوج کے پیچھے کھڑے ہیں-
‏سوال یہ ہے کہ کونسے نوجوان؟
‏وہ جن کے ووٹ کو ماننے سے انکار کرکے ان سے مستقبل کی امید چھین لی گئی ہے؟
‏ یا وہ جو ملک سے نکلنے کے لئے کشتیوں کے حادثوں میں اپنی جانیں دے رہے ہیں؟
‏⁧‫#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏زرتاج گل کو ننگے سر گرفتار کیا گیا اس کو اسی حالت میں ننگے پیر تھانے لگایا گیا اس کا حق پنجاب پولیس کو کس نے دیا ؟؟
‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩ ?
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے
‏تب کہاں تھی عورت کی حرمت
‏یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏سب سے بڑا سوال

‏آپ کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے آپ کون ہوتے ہیں
‏سیاست میں مداخلت کرنے والے قوم کو بھاشن دینے والے

‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏ہور جھاڑو لیکچر
‏ویسے قرآن کریم میں ہے
‏لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ
‏تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں 

‏ہاں مگر یہ بات ایمان والوں کیلئے کہی گئی ہے
‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏ن لیگی اکاؤنٹ سے آرمی چیف کو پنجاب کا شیر کہنا اس سوچ کو تقویت دے رہا ہے کہ شریفوں کا پنجاب پولیس بنانے کا خواب پورا ہوچکا ہے
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏آج 81 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩؟

‏نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟

‏جواب تو دینا پڑے گا!

‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔
حماد اظہر
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکن اور پولیس آمنے سامنے، شدید شیلنگ شروع
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
🚨 Ali Amin has reached Swabi.
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏اسلام آباد میں قریب دس لاکھ لوگوں کا پڑاؤ ہوگا۔ جیسے ہی علی امین گنڈاپور کا قافلہ اٹک کراس کرے گا ماحول بدل جائے گا۔ صورتحال یکسر بدلنے جا رہی ہے۔
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
پی ٹی آئی نے تو 24 نومبر کو صرف اسلام آباد بند کرنا تھا - نااہل عسکری اور سیاسی قیادت نے خوف کے مارے پورا ملک ہی بند کر دیا۔ کامیابی کس کی ہوئی؟ سرور باری
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏جو اسلام آباد کا تاجر رہنما عامر فاروق کی عدالت میں احتجاج کی وجہ سے ہونے والے ممکنہ نقصان سے بچنے کے لئے جا پہنچا تھا، وہ حکومت کی طرف سے احتجاج کے خوف سے تین دن پہلے ہی پورا شہر کیا پاکستان ہی جگہ جگہ بلاک ہو جانے سے اب خوش ہے؟
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
ایک موقع تھا کہ عمران خان کو رہا کر کے خیر سگالی کا رویہ اپنایا جا سکتا تھا، لیکن کل رات پالیسی واضح ہوگئی کہ عمران خان کی رہائی کے امکانات نہیں، اگر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے تو دوسرا فریق بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ شہزاد اقبال
Reposted by Syed Kamil Hussain jafari
‏ایک ہفتے کے اندر
‏کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
‏بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
‏دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
‏لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے