banner
kashifullahjan.bsky.social
@kashifullahjan.bsky.social
1.8K followers 2.6K following 85 posts
Posts Media Videos Starter Packs
گجرات ائیربیس کو اوڑانے کا منظر چیک کریں ✌💪 اس کو کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا
”کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا، نہ وہ سکون، نہ وہ رشتے، نہ وہ دوستیاں، نہ وہ ہنسی، اور نہ وہ وقت__🫶❤
ستارے ڈوبنا، شبنم کا رونا، شمع کا بجھنا. ہزاروں مرحلے ہیں صبح کے ہنگام سے پہلے
فلسطین کا ترجمان✌️❤️
#viral #
آج کا ہنگامی ھیش ٹیگ
بھرپور شرکت کی درخواست ہے
#ترجمان_مدارس_مولانا
اسـ ـرائیـ ل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائ یـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید رحمہ اللہ کی شہادت کو 10 سال پورے ہوچکے ، ان کے گرفتار قاتلوں کا 10 سال سے اے ٹی سی کورٹ سکھر میں ٹرائل جاری ہے ، فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہمارا مطالبہ ہیکہ درندہ صفت قاتلوں کو عبرتناک سزا دلوائی جائے ،
‎#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
آج شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کا المناک یوم شہادت ہے ان کی شہادت کو دس سال پورے ہوچکے ہیں ، ٹوئٹر ایکس پر آج رات ان کی دینی ، سیاسی ، ملی اور علمی خدمات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ٹرینڈ کیلئے کون سے احباب ساتھ دینے کو تیار ہیں ؟؟؟
#TeamJUIPak
باب الاسلام کانفرنس سکھر کے فضائی مناظر۔۔۔۔❤️😊

#باب_الاسلام_کانفرنس
‏جے یو آئی پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، احباب تیاری کرلیں۔ شکریہ
ڈاکٹرکےمطابق1لاش کی جیب سے نکلنےوالی کچھ چیزیں: 570روپے،بھنےچنوں کاپیکٹ،1موبائل جس پر"امی"کےنام کی41 مسڈکالز😥
😭😭😭
باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_
پی ٹی آئی کا انقلاب شروع ہوتے ہی ختم ہوگئی
علی امین اور بشریٰ بی بی
مونال کے راستے سے کے پی کے فرار