Sajjad Ali Bhutto
banner
sajjadbhuttoppp.bsky.social
Sajjad Ali Bhutto
@sajjadbhuttoppp.bsky.social
26 followers 0 following 4 posts
Part of PPP- Coordinator PPP Digital District Ghotki- Jiyala
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯
وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں گرتے🦅

#KinGs_oF_Ghotki_
MNA Sardar Mir Khalid Ahmed Khan Lund and MPA Sardar Ali Gohar Khan Mahar 🇱🇾❤️
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں

‎#PolioFreePakistan ‎#PakistanHealth
@aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
Bibi @aseefabz.bsky.social is a UN ambassador for Polio Eradication, a cause that is close to her heart. As the first child from Pakistan to get Polio vaccination, she knows firsthand the importance of protecting children from this debilitating disease. 1/2
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ضلع شہید بینظیرآباد میں پارٹی کے ویمن ونگ کی کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسئیشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار کے نومنتخب صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری رحمان کورائی کو مبارکباد
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏پاکستان کو آئین اور ناقابل شکست دفاع پیپلزپارٹی اوربھٹو خاندان نے دیا .محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کو میزاہل ٹکنالوجی دی اور بھٹو شہیدنے اہیٹمی ٹکنالوجی دی

اب انشااللہ چئیرمین بلاول بھٹو وزیراعظم بنکر ملک کو مسائل سے نکالیں گے اور جمہوریت اور معیشت کو مزید مظبوط کریں گے
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
@faryaltalpurpk.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
سندھ حکومت آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کی ۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے بھی شرکت کی
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
چین اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی اور مثالی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب

‎@sharjeelinam
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے
جب یاد تیری آتی ہے
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔

#SalamBenazir
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏حکومت سندھ کی صحت کے شعبے میں شب و روز محنت کی بدولت عالمی ادارہ برائے صحت نے سندھ کو تشنج (ٹیٹنس) سے پاک قرار دے دیا ہے۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
Transforming Travel in Karachi: People’s Bus Service Leading the Way ❤️🖤💚

DETAILS: sindhfacts.com/karachis-publi…
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social reaffirmed his commitment to securing a brighter future for the youth of Pakistan, with a particular focus on empowering women through sports and educational opportunities. #SindhFacts
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
NA_198

صدر پاکستان پیپلزپارٹی یوسی ساٸینڈنو ملک میرے دادا حاجی صاحبڈنو بھٹو کی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لنڈ سے لنڈ هاٶس خالدآباد پر ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
@bbhuttozardari.bsky.social @fkkundi.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
Honorable Chairman Pakistan Peoples Party @bbhuttozardari.bsky.social awarded land titles to 5,000 women beneficiaries, bringing hope and security to flood affectees under
@bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @shaziamarri.bsky.social

#SindhPeoplesHousing.

#ApniZameenApnaMakaan
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
Today's inauguration & address of Chairman @bbhuttozardari.bsky.social , with the youth of Sindh was electrifying with the power of youth, at both ends.

More magnifying were female footballers at #PinkFootball tournament coming from entire Sindh in Lyari - hub of politics, culture, sports.
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
Reposted by Sajjad Ali Bhutto
‏ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن