Sana
banner
sana215.bsky.social
Sana
@sana215.bsky.social
2.5K followers 2.3K following 35 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Sana
شکریہ وزیراعلی پنجاب!
آپ نے میرے صوبے کا چہرہ بدل دیا
شہریوں کے دل بدل دئیے
رنگ بدل دئیے ڈھنگ بدل دئیے
خیالات بدل دئیے، جذبات بدل دئیے
Reposted by Sana
مریم نواز کا ایک اور احسن اقدام
پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی
Reposted by Sana
نواز شریف کی بیٹی ♥️
Reposted by Sana
وزیراعلیٰ مریم نواز کے کامیاب دورہ چین کے ثمرات"

⚡: بیجنگ اے آئی فورس ٹیک اور ڈائیوو پاکستان کے درمیان سالڈ ویسٹ کیلئے جدید اے آئی بیسڈ مشینری کیلئے ایم او یو پر دستخط

⚡: لاہور کے مضافات میں 17 ایکڑ پر مشتمل ماڈل فارم میں الیکٹرک ٹریکٹر ، ہارویسٹر ، لینڈ لیولر اور دیگر مشینری استعمال ہوگی
Reposted by Sana
یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
Reposted by Sana
اصل خدمت قوم کی اسے کہتےلیپ ٹاپ تقسیم ۔۔ مریم نواز زندہ باد بلوچستان کے طالب علم خوش
Reposted by Sana
گھٹیا بدزبان سوچ اور تعمیری سوچ فرق واضع فیصلہ عوام کا اللہ کو گواہ بنا کر کمنٹ کریں
Reposted by Sana
ما شاءاللہ بدلتا پاکستان اصل تبدیلی سلام قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کا مشنن پاکستان سُپر ایشا بنے گا
Reposted by Sana
یہ طریقہ ٹھیک پے اور جائز بھی پے یوتھیوں کا چوری پر فتوی واہ واہ
Reposted by Sana
جس نام , جس شہرت , جس سیاست کا عمران خان کو گھنند تھا , غرور تھا , زعم تھا وہ سب خاک ہوا . دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے سرخیاں لگایئں کے یہ چور ہے ڈکیت ہے منی لانڈرنگ کا پیسا جو عوام کی ملکیت تھا اس کو اپنے اے ٹی ایم کو واپس کر رشوت کھا گیا .مکافات عمل
Reposted by Sana
ساری دنیا پکار رہی یہ پے اصل چور
Reposted by Sana
فیصلہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 14 سال کی سزا سنادی گئی
جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
Reposted by Sana
شکریہ CM punjab مریم نواز صاحبہ یہ ہے فیصل اباد گڈ جوب
Reposted by Sana
زمین عطیہ کرنا گناہ نہیں لیکن ملک ریاض جیسے شخص سے وزیراعظم ہوتے ہوئے 458 کنال اراضی،28 کروڑ نقدی اور 5 قراط ہیرے کی انگوٹھی وصول کرنا گناہ کبیرہ ہے۔
Reposted by Sana
عاصم منیر صاحب کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ بیرونِ ملک سے چلایا گیا
علی امین گنڈاپور
Reposted by Sana
لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو شہید صرف سچائی ہوتی ہے۔ مگر حکم ہے 👇

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ(119)
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو
Reposted by Sana
‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ،انکو سیکیورٹی امور اور آپریشنز پر بریفننگ دی جارہی،محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور پر بھی ہمراہ ہیں۔
Reposted by Sana
‏یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے
اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے.
🍂🍁
Reposted by Sana
میں نے بہت عرصے قبل اپنی سوچ کے برعکس ایک بات سیکھی تھی کہ اس جدید دور میں اچھا اور کامیاب' فن' اچھا انسان ہونے کی سند نہیں ہوتا۔
بہت ایسے کامیاب فنکار، صنعتکار، بینکار، سوداگر، ادیب، افسر وغیرہ ایسے دیکھے جو اپنے کام کے ستارے تھے لیکن انسانیت کے معیار پر پست۔
Reposted by Sana
پہلے عام رائے تھی تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی عمران خان جیل سے باہر آئیں اب یہ بھی ابہام دور ہوگیا انکی بیوی اور بڑی بہن بھی نہیں چاہتی وہ جیل سے باہر آئے تاکہ کیش کرتے رہیں کاروبار چلتا رہے۔
Reposted by Sana
آئینی بینچ کے سامنے ملٹری کورٹ کیس کی سماعت وقت کا ضیاع ہے،جن کو سزائیں ہوئی پارلیمنٹ کے بنائے قانون کے مطابق ہوئی اور کم سزا والوں کی معافی بھی قانون کے مطابق ہوئی،باقی مجرمان جیلوں میں شفٹ ہوچکے اپیل کرسکتے۔آئینی بینچ اپنا وقت ضائع نہ کرے۔
Reposted by Sana
اسرائیل کی جانب سے جاری کیا گیا گریٹر اسرائیل کا نیا نقشہ،سعودی عرب،قطر،عرب امارات،اردن،شام،فلسطین اور ترکیہ کی شدید مخالفت اور نیتن یاہو کی پالیسیوں کی مذمت،نقشتہ مسترد کردیا،پاکستان کے دفتر خارجہ کو بھی اس پر سخت ردعمل دینا چاہیے۔
Reposted by Sana
پاکپتن:مریم نواز ساہیوال ڈویژن میں لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کررہی ہیں،مویشی پال سکیم کے تحت 80 ہزار افراد کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے،فی کس جانور 27 ہزار بھی ملیں گے۔اس منصوبے کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے اس سے خواتین کی بڑی تعداد مستفید ہوگی۔
Reposted by Sana
‏بریکینگ نیوز:9 مئی کے لاہور کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی،یاسمین راشد،صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
Reposted by Sana
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے!
یہ عبرت کی جاہ ہے؛ تماشہ نہیں ہے

ایک دور میں پاکستانی سیاست کا مرکز عمران خان ہوتا تھا لیکن آج عمران خان کا نام بیچنے والے یوتھیوبر کروڑوں روپے اور سیاست دان اسمبلیاں اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں لیکن عمران خان سے جیل ملنے ایک بندا نہیں گیا