Yasir Bin Zahid Rahman
banner
yasirawan.bsky.social
Yasir Bin Zahid Rahman
@yasirawan.bsky.social
1.7K followers 3.4K following 22 posts
Personal account & views// official account. ( Imran Khan ka sapahi) https://youtube.com/@pakistan_vob?si=L4UhKlpbOtct_cOr https://www.instagram.com/yasir_awan007?igsh=MXFhYWJoOGd4dzlreg== عمران خان کا سپاہی قیدی #804
Posts Media Videos Starter Packs
سوچ لیں۔۔۔

ہے نا حیرانی اور پریشانی والی بات۔۔۔ کیا یہ اتنے روپے کفن میں ڈال کر قبروں میں ساتھ لے جائیں گے؟؟؟
غیر سیاسی پوسٹ.

‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
میں سے ایک کروڑ روپے باقی بچ ہی جائیں گے۔
50,000x30x12x55= 99,00,00,000 ننانوے کروڑ
باقی۔۔۔ 1,00,00,000 ایک کروڑ روپے۔

سمجھ میں آئی کوئی بات ؟؟؟
ذرا نہیں پورا سوچیے۔۔۔
یہ تو صرف ایک ارب روپے کی بات تھی۔۔۔

اب پاکستان میں کئی سو اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کے بارے میں آپ خود
۔۔۔ اور پھر 100 سال کی عمر تک پہنچ کر دنیا سے رخصت ہوجائے۔
تب بھی اس کے اکاونٹ میں تقریباً، ڈیڑھ کروڑ روپے باقی بچ رہیں گے۔۔۔😲😲😲😲

اور اب ایک موٹی سی مثال حاضر ہے۔۔۔
ایک بندہ پیدا ہونے کے دن سے لے 55 سال تک روزانہ 50,000 روپے خرچ کرے تب بھی ایک ارب روپے میں سے ایک کروڑ روپے
رشتہ داروں میں بانٹے یا ان نوٹوں سے چڑیاں طوطے بنا کر اڑا دے۔۔۔
پھر دوسرے دن تیس ہزار نکلوائے اور دل کھول کر خرچ کرے۔۔۔ اور پھر تیسرے۔۔۔ چوتھے۔۔۔ اسی طرح روزانہ تیس ہزار روپے خرچ کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھے۔

حتی کہ جوان ہو، ادھیڑ عمری اور پھر بڑھاپے تک پہنچ جائے۔۔۔
اور بقیہ رقم سے مزید 721 سال تک روزانہ ایک ہزار کے اخراجات کر سکتا ہے۔۔۔۔😲😲😲

اب تیسری مثال لیجیے۔۔۔۔
فرض کیجیے ایک 10 سال کی عمر کے بچے کے اکاونٹ میں ایک ارب روپے جمع کروا دیے جائیں۔۔۔
اور وہ بچہ روزانہ تیس ہزار روپے (30,000) روپے اکاونٹ سے نکلوا کر کھائے پیے، کھلونے خریدے،
گے۔۔۔😮😮

دوسری مثال:
فرض کیجیے۔۔۔ایک شخص یکم جنوری سن ایک عیسوی کو پیدا ہوا اور اس نے روزانہ ایک ہزار (1000) روپے خرچ کرنا شروع کیے تو وہ تقریباً 2740 سال تک روزانہ یہ رقم خرچ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔
یعنی سن ایک عیسوی سے لیکر 31 دسمبر 2019 تک اس نے 726,840,000 روپے خرچ کیے۔۔۔
ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟
پہلی مثال:
اگر کسی کو ایک ارب روپے، ایک ایک روپیہ کی شکل میں دیئے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔
اور وہ شخص بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے، پیے، سوئے۔۔۔ گننا شروع کرے۔۔۔ اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً 32 سال لگ
الحمدللہ G-9 clear
الحمدُللّہ
Injured PTI workers are receiving first aid after being hit by bullets.
‎“We believe in La Ilaha Illal Lah!
‎There is no God but one.
‎And we will fight!”

‎⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
‎⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا یہ چیخیں گے چِلّایں گے 🤣
اور انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی
جیت کپتان کی ہوگی
جیت عوام کی ہوگی
کیا فواد چودری احتجاج کے بعد پھر سے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے؟.......🤣
جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂
بیرسٹر سیف اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوھر کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
Breaking news 📰 بڑی خبر

اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی میں محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے
اسلام آباد ہائی کورٹ
یوتھیے اپنے منتخب وزیر اعلیٰ کو واش روم جانے تک نہیں دے رہے ہیں تو سوچوں جرنیلوں آپ میں کوئی ان کے ہاتھ لگ گیا تھا کیا حالت کریں گے آپ کی سوچوں جرنیلوں ، ڈرو بھوسڑی والوں اس بار غلط جنریشن سے ٹاکرا ہوا ہے آپ کا
Reposted by Yasir Bin Zahid Rahman
True 💕💕 but where's good people
Reposted by Yasir Bin Zahid Rahman
ہماری تمام نڈر خواتین ضمانتوں کی بھاگ دوڑ کے بعد آزاد ہوئیں۔۔صرف ڈاکٹر یاسمین راشد ابھی تک قید ہیں! خاتون ہونے پر ہمارا قانون بغیر ثبوت دیکھے بھی ضمانت کا حق دیتا ہے تو کیوں ڈاکٹر صاحبہ ابھی تک اندر؟
#releaseYasmeenRashid
Reposted by Yasir Bin Zahid Rahman
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
بیغیرت 👢 پالش میں ماہر ہیں
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
ہماری تمام نڈر خواتین ضمانتوں کی بھاگ دوڑ کے بعد آزاد ہوئیں۔۔صرف ڈاکٹر یاسمین راشد ابھی تک قید ہیں! خاتون ہونے پر ہمارا قانون بغیر ثبوت دیکھے بھی ضمانت کا حق دیتا ہے تو کیوں ڈاکٹر صاحبہ ابھی تک اندر؟
#releaseYasmeenRashid