Bilal Latif
bilallatif.bsky.social
Bilal Latif
@bilallatif.bsky.social
آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے
November 21, 2024 at 6:49 AM