I am here for respect, not attention. Try not to become a man of success, but rather try to become a man of value.
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
"1500 کلو گرام حشیش قبضے میں لی گئی جس کی مالیت تقریباً 3 ملین ڈالر ہے۔ پاک بحریہ کی کڑی نگرانی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت سمندروں میں سمگلنگ کا مکمل خاتمہ ہو گا۔ پاک بحریہ علاقائی 👇

Good Morning Beautiful Friends
"Surely ALLAH love's those who trust in him"🌺
*"بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔
_[القرآن، 3:159]

میاں محمد نواز شریف صاحب نے کہا تھا آپکو اپنی پھیلائی ہوئی غلاضت خودصاف کرنا ہو گی

عمران نیازی کے میڈیکل رپورٹس کے مطابق دوسرے درجے کے پاگل پن کا شکار ہیں ان کو کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں شور سنائی دیتا ہے اس سے اگلی سطح یہ ہوتی ہے کہ بندہ حقیقت سے مکمل کٹ کر ایک تصوراتی دنیا میں چلا جاتا اسے شیزوفرینیا یعنی مکمل پاگل پن کہتےہیں

لیکن کبھی ان کی بہنوں نے بھی دشمن سے نہیں کہاں تھا کہ
آپ آپریشن سندور 2 کریں گے تو ہمارا بھائی جیل سے باہر آئے گا.😎🤓

اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے یہ مؤقف اختیار کیا کہ بقول اُن کے جنرل عاصم منیر بھارت کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دینے کے خواہاں ہیں، جبکہ عمران خان ہمسایہ ملک کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں۔ علیمہ خان نے اپنے بیان میں جنرل عاصم منیر کو ’مذہبی رجحانات رکھنے والا 👇

سینئر صحافی عمر چیمہ
سینئر صحافی عمر چیمہ
زندگی کبھی چھوٹی نہیں ہوتی…
ہم بس اسے دیر سے جینا شروع کرتے ہیں۔
جب تک سمجھ آتی ہے، تب تک لوٹنے کا وقت گزر چکا ہوتا ہے۔
وقت کو ضائع نہ کریں…
جئیں، محسوس کریں، قدر کریں۔ ✨