Muhammad Tariq, Shaheen123
htariq1990.bsky.social
Muhammad Tariq, Shaheen123
@htariq1990.bsky.social
(R) Section Officer S&GAD
GoAJK
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان
کہا تھا وڈا میاں واقعی شریف ہے
اور نکا تواڈی ۔۔۔۔۔🐅
January 5, 2025 at 4:18 PM

"یہ دنیا آپکی والدہ کی طرح نہیں ہے کہ آپ دن میں اس پر غصہ کرتے رہیں گے اور دن کے آخر میں شام کو وہ آپ کو کھانے کے لئے بلائے گی؟

ہر گز نہیں!"

"اگر اس دنیا میں پیدائش میری مرضی پر منحصر ہوتی تو میں ایسے مضحکہ خیز حالات میں اپنے وجود کے بنائے جانے سے انکار کر دیتا۔"

روسی ادیب
فیودور دوستوئیفسکی
January 5, 2025 at 5:52 PM


ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صباح النور 🌸
2024 کا آخری جمعہ مبارک
دعا ہے اگلے سال کا آنے والا جمعہ اور اس سال کا یہ آخری جمعہ اُمت مسلمہ کیلیئے خوشیاں اور کامیابیاں لائے
تمام اہل سلام کو 2024 کا آخری جمعہ پڑھنے کی رب العالمین توفیق عطاء فرما
🔽
December 27, 2024 at 5:01 AM
انسان کو اپنی ذات میں سمندر سا ہونا چاہیے اتنا وسیع و عریض کہ کوئی آپ کو عبور نہ کر سکے اتنا گہرا کہ کوئی گہرائیاں نہ ماپ سکے اتنا باظرف کہ ندی نالوں سے لے کر جھیلوں دریاؤں کو پناہ دینے والا اور اپنی ذات میں یکتا گہرا سکوت رکھنے والا ۔!!!____🥀
December 27, 2024 at 4:59 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
اگر اپ اس پرموشن لسٹ میں شامل ھوناچاہتے ہیں تو اس پرموشن لسٹ کو ری پوسٹ کریں
December 26, 2024 at 5:53 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
پاکستان کا عمران خان اور امریکہ کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں لیڈر نہیں بلکہ عالمی سطح کے بہت بڑے مسخرے ہیں
December 26, 2024 at 4:30 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
Pakistan's Imran Khan and US President Donald Trump are not leaders, but rather world-class clowns.
December 26, 2024 at 5:46 AM

ناقابل یقین انفارمیشن ..

قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنےحساب وکتاب کےساتھ اپنی جگہ پرفٹ ہے
اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹرتصور بھی نہیں کسکتا
بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے
🔽
December 26, 2024 at 5:30 AM


‏إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ
December 21, 2024 at 8:08 AM


‏9 مئی حملہ کیس

25 ملزمان کو سزا سنادی گئی
‏قید بامشقت.... ‼️

دیگر ملزمان کے خلاف ابھی کیس جاری ہے جلد سب کو سزا ہوگی
‏یہ تو تھے حملہ کرنے والے بات حملہ کروانے والوں تک تو جانی ہی ہے
‏ اب چور مچائے شور کھیلنا ہو تو مسٹر عمران خان اپنا شوق پورا کرکے دیکھیں ®️
December 21, 2024 at 8:03 AM


شیطان کا گمراہ کیا ہوا انسان راہِ راسْت پر آ سکتا ہے لیکن عمران خان کا گمراہ کیا ہوا انسان کبھی سُدھرنے کا سوچ ہی نہیں سکتا ۔
December 21, 2024 at 8:01 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔
‏تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں
وڑیا جے فیر ۔۔۔😂
December 21, 2024 at 7:33 AM
‏پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے شمار چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے وجود میں آیا اور آج تک اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے ایسے حالات میں ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کی تشکیل اور ایک قابل، مضبوط اور پیشہ ور فوج کی موجودگی ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔
December 21, 2024 at 8:00 AM


آپ کا شجرہ نسب چاہے کتنا ہی عالی مرتبت کیوں نہ ہو لیکن دنیا میں آپ کو مقام و مرتبہ اور اہمیت آپ کے حسن اخلاق اور کردار پر ہی ملے گی
December 14, 2024 at 12:01 PM
دہَن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے
کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے
زمینِ چَمَن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
نہ گورِ سکندر، نہ ہے قبرِ دارا
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
تمھارے شہیدوں میں داخل ہوئے ہیں
🔽
December 7, 2024 at 8:18 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
December 4, 2024 at 4:46 PM
01 جمادی الثانی 1446ہجری
21 مگھر 2081 بکرمی
04 دسمبر 2024 عیسوی
بروز بُدھ
کسی دانا سے پوچھا گیا کہ کیا کسی انسان کی زندگی میں موت سے تلخ لمحہ بھی آ سکتا ہے ؟ تو اُنہوں نے جواب دیا :
" ہاں ! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوئی صاحب ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے ۔"
🔽
December 4, 2024 at 3:40 AM

انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ

اُلّو بد نصیب ہے،
کوا بد نصیب ہے،
کالی بلی جِن ہے،
لومڑی چالاک ہے،
بھیڑیا غدار ہے
اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے،

لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی🖤
December 3, 2024 at 5:17 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
لاشوں کی تصاویر جاری
November 29, 2024 at 3:49 AM
Reposted by Muhammad Tariq, Shaheen123
We can't find peace until the patreon in chief of the propagandist is arrested.
November 29, 2024 at 3:49 AM

ترقی یافتہ ممالک میں جب ٹریفک رکتی ہے تو ڈرائیورز گاڑیوں کو سائیڈ پر لگا لیتے ہیں تاکہ ایمرجنسی گاڑیاں ایمبولینس فائر بریگیڈ پولیس وغیرہ آسانی سے وقت ضائع ہوئے بغیر گزر سکیں
ٹریفک کے نظام سے کسی ملک میں قانون کی عملداری و اخلاقیات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
November 27, 2024 at 6:41 AM