مجھے فالو کریں میں آپ کو فالو بیک کرونگا
मुझे फॉलो करें मैं आपको फॉलो बैक करूंगा
مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجی
کبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
ترے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے
نہ کسی کی بات سننا، نہ کسی سے بات کرنا
1/3
مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجی
کبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
ترے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے
نہ کسی کی بات سننا، نہ کسی سے بات کرنا
1/3
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
#بشیربدر
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
#بشیربدر
ग़ुस्सा और क़ानून दोनों बड़े समझदार हें कमजोर को दबा देते हें और ताकतवर से दब जाते हें।
ग़ुस्सा और क़ानून दोनों बड़े समझदार हें कमजोर को दबा देते हें और ताकतवर से दब जाते हें।
چبھن دے جائیں جو دل کو، میں ان باتوں سے ڈرتا ہوں
انا کا میں نہیں قائل، محبت ہے مجھے سب سے
جو دل میں بغض رکھتے ہیں، میں ان اپنوں سے ڈرتا ہوں
مجھے تو نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں
دکھائیں خواب جو جھوٹے، میں ان نیندوں سے ڈرتا ہوں
1/2

اپنے زندہ ہونے کا احساس دلانا پڑتا ہے
اپنے زندہ ہونے کا احساس دلانا پڑتا ہے