Raza Butt
banner
socialdigitally.com
Raza Butt
@socialdigitally.com
Editor @thursdaytimes.com, posts and views personal.
ملک ریاض اور دیگر لوگوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں انکو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے نیب دبئی حکومت سے رابطے اور جائیداد کی ضبطی کے حوالے سے نیب ٹھوس اقدامات لے رہا ہے۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ اتنے بااثر لوگوں پر نیب نے ہاتھ ڈالا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
@thursdaytimes.com
January 22, 2025 at 9:11 AM
شہباز شریف کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی "اووووو"
لگتا ہے اسے بھی پتہ چل گیا ہے "اووووو" کا
😎
January 21, 2025 at 9:02 AM
"ہم نے [غزہ کے جنگ بندی معاہدے کے ساتھ] تین مہینوں میں بغیر صدارت سنبھالے وہ کچھ حاصل کیا ہے جو بائیڈن انتظامیہ چار سالوں میں مجموعی طور پر نہیں کر سکی۔"
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
@thursdaytimes.com
January 19, 2025 at 11:39 PM
پنجاب کی بیٹیوں کی مریم نواز سے محبت کا انداز ❤️
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:23 AM
طالبہ نے پوری رات لگا کر مریم نواز کی تصویر بنائی اور انکو دینے پہنچ گئی۔
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:22 AM
ایک طالبہ اپنے بچپن کی نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی تصویر مریم نواز کو دینے پہنچ گئی۔
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:21 AM
ہ بچے جن کے والدین تعلیم کی ذمہ داری افورڈ نہیں کرسکتے ان بچوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ذمہ داری انکی "ماں مریم نواز شریف" کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:20 AM
بہت جلد اب لیپ ٹاپس لیکر آپکے پاس آونگی، جو بچے میرٹ پر ہیں اور لیپ ٹاپ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور ان سب کو لیپ ٹاپ دینے میری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:18 AM
میرے تین بچے ہیں، میں جتنا ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں، انکے لیے سوچتی ہوں انکے لیے محنت کرتی ہوں میں ان سے زیادہ آپکی کامیابیوں پر خوش ہوتی اور ان سے زیادہ آپکے لیے سوچتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:16 AM
مجھے ایک بچے نے کہا کہ ہم نے سنا تھا ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن آج ہم نے اپنی وزیراعلیٰ کے روپ میں دیکھ بی لیا ہے کہ ریاست ماں کے جیسی کیسی ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
January 17, 2025 at 11:15 AM
بریکنگ: 190ملین پاونڈز کیس میں عمران خان کو 14 برس اور بشریٰ بی بی کو 7 برس قید کی سزا دے دی گئی،۔
January 17, 2025 at 6:55 AM
عمران خان کو 14 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔
January 17, 2025 at 6:53 AM
عمران خان کو بری کرینگے تو انصاف ہوگا
عمران خان کو بری نہیں کرینگے تو انصاف نہیں ہوگا
مرضی کا انصاف!
January 17, 2025 at 6:13 AM
بنگلہ دیش آرمڈ فورسز کے پی ایس او لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات۔
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 9:34 PM
امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انتھونی بلنکن کی تقریر کے دوران احتجاج اور نعرے:
"تم خونی بلنکن، نسل کشی کے سیکرٹری کے طور پر یاد رکھے جاو گے، ہزاروں معصوم شہریوں کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے، ہم کبھی نہیں بھولیں گے"۔
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 6:23 PM
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ایک اور اہم پراجیکٹ؛
لاہور میں فیروزپور روڈ پر بائیک لین بنائی جارہی ہے۔ جلد ہی پنجاب کے تمام شہروں میں ایسی لین بنائی جائینگی جس سے ٹریفک حادثات میں کمی اور ٹریفک میں روانی آئیگی۔
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 6:21 PM
اب جب چوری پکڑی گئی ہے اور سزا سامنے نظر آرہی ہے تو مذہبی ٹچ دے دیا گیا ہے؛
القادر یونیورسٹی عمران خان نے سیرت النبی کی تعلیم دینے کیلئے بنائی۔ سینیٹر شبلی فراز
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 1:31 PM
پیش خدمت ہے مذہبی ٹچ؛
سیرت النبی پر بننے والی القادر یونیورسٹی کو متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔ شبلی فراز
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 1:30 PM
بس یہ بتانا بھول گیا کہ پیسہ چوری کا تھا؛
سیرت النبی پر بننے والی القادر یونیورسٹی پر 190ملین پاونڈز کا جھوٹا تاثر پھیلایا جارہا ہے، اس یونیورسٹی میں تو لوگوں نے سیرت النبی کو سیکھنے کیلئے جانا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 1:29 PM
انکا لیڈر عمران خان ساری دنیا سے کہتا تھا رسیدیں دکھاو اورجب اسکی اپنی رسیدیں دکھانے کی باری آئی تو اسکی اپنی رسیدیں جعلی اور بوگس نکلیں۔ احسن اقبال
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 1:28 PM
وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپوزیشن کے منہ میں گیدڑ کی زبان ڈال دی ہے اور اب یہ او او کرتے رہتے ہیں۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 1:26 PM
تحریک انصاف حکومت کے وزیر کے ایک بیان کے بعد پی آئی اے کے جہاز برطانیہ اور یورپ یونین میں گراونڈ کرریے گئے جس سے پی آئی اے کو 84 ارب کا ریونیو آتا تھا وہ رک گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
@thursdaytimes.com
January 14, 2025 at 1:25 PM
سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے بنائی گئی عمران خان کی القادر یونیورسٹی پر حکومتی وزرا فیصلے دے رہے ہیں۔ عمرایوب
@thursdaytimes.com
January 13, 2025 at 1:58 PM
جنہوں نے قوم کو تقسیم کیا آج وہ پارٹی خود تقسیم در تقسیم ہوچکی ہے، جو فصل انہوں نے بوئی آج اسکی فصل کاٹ رہے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ
@thursdaytimes.com
January 13, 2025 at 1:04 PM
فیصلہ آج ہو یا کل، فیصلہ دو جمع دو اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، کتنے دن یہ عدالت نہیں آئیگا لیکن سزا سے نہیں بچ سکتا۔ اتنی بڑی ڈکیتی پر کسی قسم کی معافی یا این آر او کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سینیٹر طلال چوہدری
@thursdaytimes.com
January 13, 2025 at 1:01 PM