آؤ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کریں
ان کی الفت میں ان کی سیرت پڑھیں۔۔۔
البرہان حلقات السیرة کے تحت ملک بھر میں تقریبا 2000 سے زائد اور ایبٹ آباد میں 70 مقامات پر سیرت کے حلقات لگائے جا رہے ہیں، اپنے قریبی حلقہ سیرت میں رجسٹریشن کیلئے لنک پر اپلائے کیجئے👇
albn.org/seerat

November 19, 2024 at 2:09 AM
Everybody can reply
لنک پر کلک کریں اور سیرت مطفیٰ ﷺ پڑھنے کے لئے آج ہی خود کو رجسٹر کروئیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
albn.org/seerat
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 24 نومبر 2024
#البرہان
#البرهان_سیرت_سركل
#البرہان_سیرت_سركلز_فیز7
#حلقات_السیرۃ
#البرہان_حلقات_السیرۃ
#alburan
#Seerat
#alburhanseerat
#seeratcircles
#ایم_جے_ہزاروی

November 21, 2024 at 1:23 PM
Everybody can reply
2 reposts
2 likes
البرہان
البرہان نے ملک کے مختلف علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپس کا آغاز کر دیا ہے۔ *البرہان شفا خانہ* کے نام سے لگاۓ جانے والے یہ میڈیکل کیمپس انتہائی کوالیفائیڈ ڈاکٹرز،لیڈی ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے ساتھ مفت دوائیوں اور مفت لیبارٹری ٹیسٹس کی سہولت سمیت لوگوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

November 18, 2024 at 3:44 AM
Everybody can reply
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں۔
اللہ عزوجل کا قول ہے کہ میرا عہد پورا کرو یعنی ولایت امیرالمومنین علیہ السلام پہ ایمان کا عہد اور میں تمہارا عہد پورا کرونگا۔ یعنی تمہارے ساتھ جنت کا عہد و وعدہ۔
📚 تفسیر البرہان، جلد 1، صفحہ 202
تفسیر ھدی للمتقین، صفحہ 30

December 1, 2024 at 1:54 AM
Everybody can reply
ترک صدر ایردوان نے سوڈان کے ہم منصب البرہان کو بتایا ہے کہ ترکیے سوڈان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کے لیے تیار ہے، جیسا کہ اس نے صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مصالحت کروائی۔
December 14, 2024 at 4:48 AM
Everybody can reply
1 quotes
7 likes