Scholar

Usman Raja

H-index: 31
Psychology 42%
Business 36%
usmangulkhan.bsky.social
#RightsMovementAJK
shafiqahmadadv3.bsky.social
‏پاکستانی زیرانتظام کشمیر میں آزادی رائے کو دبانے والے ایک متنازعہ آرڈینس کے خلاف احتجاج چل رہا ہے اور آج راولا کوٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ھوگئی ہے کہ مظاہرین پر تشدد کرنے کے لئے آنے والے چھ پولیس والوں کو عوام نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے
‏⁦‪#RejectAJKantiPeaceOrdinance‬⁩
usmangulkhan.bsky.social
We the people of #JammuKashmir condemn the brutal baton charge and tear gas of the AJK government administration on the peaceful protesters in #Rawalakot #AJK
#RightsMovementAJK
@umarcheema.bsky.social @qayyumreports.bsky.social @hamidmir.bsky.social
usmangulkhan.bsky.social
#RightsMovementAJK
wahidkashir.bsky.social
ایکٹ چوہتر کا ستم رسیدہ "آزاد" کشمیر اب صدارتی آرڈیننس کے جھکڑ کی زد میں ۔۔۔
نشانہ اور کوئی نہیں فقط جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور مزاحمت کار حلقے ہیں۔
کیا یہ خطہ اس بدترین ریاستی دہشت گردی کا متحمل ہوسکے گا ؟
آج کا بھیٹک وی لاگ ۔
#کاشر_سوچ
#RightsMovementAJK
usmangulkhan.bsky.social
پاکستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی جابب سے انسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد تاجروں نے بازار بند کر دیے ہیں اور مزید لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
‏متنازع صدراتی آرڈیننس پر گرفتار رہا کرو
#RightsMovementAJK
‏⁦‪#KashmirProtest‬⁩ ⁦‪#Rawalakot‬⁩
usmangulkhan.bsky.social
Hello
#twitter #X being awful under Elon Musk so just joined #bluesky #blsky

Reposted by Usman Raja

shafiqahmadadv3.bsky.social
‏پاکستانی زیرانتظام کشمیر میں آزادی رائے کو دبانے والے ایک متنازعہ آرڈینس کے خلاف احتجاج چل رہا ہے اور آج راولا کوٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ھوگئی ہے کہ مظاہرین پر تشدد کرنے کے لئے آنے والے چھ پولیس والوں کو عوام نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے
‏⁦‪#RejectAJKantiPeaceOrdinance‬⁩

Reposted by Usman Raja

wahidkashir.bsky.social
ایکٹ چوہتر کا ستم رسیدہ "آزاد" کشمیر اب صدارتی آرڈیننس کے جھکڑ کی زد میں ۔۔۔
نشانہ اور کوئی نہیں فقط جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور مزاحمت کار حلقے ہیں۔
کیا یہ خطہ اس بدترین ریاستی دہشت گردی کا متحمل ہوسکے گا ؟
آج کا بھیٹک وی لاگ ۔
#کاشر_سوچ
#RightsMovementAJK

References

Fields & subjects

Updated 1m