abdul25917.bsky.social
@abdul25917.bsky.social
140 followers 35 following 670 posts
Posts Media Videos Starter Packs
In what capacity is Sher Afzal Marwat sitting in CM Ali Amin’s official meeting? He’s not a cabinet member, not from PTI, not even Buner’s representative.

Imran Khan himself ordered his removal after vile attacks on Party members & IK’s sisters. Who gave him this legitimacy?
Israel is literally shooting pregnant Palestinian women in the uterus.

“An exploded fetus with a bullet through its neck — that’s not something a human should ever have to see.”

—American doctor, Aziz Rahman, upon returning from a medical mission in Gaza.
$1.4B for refunds). Additionally, $1.5 billion in wage subsidies (CEWS) from 2020-2021. No other bailouts 2015-2025.

CEO Michael Rousseau's 2023 compensation: $12.08 million (salary $1.3M, bonus $2.6M, other $8.18M).
They also buy back stock…. but can’t pay their flight attendants properly.
Hey
@grok
: How much over the last ten years has the federal government of Canada given to bail out Air Canada?

Please also provide the CEO’s compensation.
Grok: The Canadian government provided Air Canada with $5.9 billion in financial support in 2021 (COVID relief: $4B loans, $0.5B equity,
The people of Gaza are purposely being STARVED
A young girl begging for food in Gaza, July 26, 2025.
This is Brutal to Watch

Look at the number of hungry people risking their lives for just a little flour
Jacob Rothschild: “My family created Israel”

Israel is a fake state created by demons.🇮🇱
It’s not famine. It’s forced starvation.

Mass starvation stalks Gaza as deaths from hunger rise.
It’s not famine. It’s forced starvation.

Mass starvation stalks Gaza as deaths from hunger rise.
Reposted
یہ جعلی خط ہے اور ان مخلص لوگوں کا نام استعمال کیا جارہاہے۔ اگر یہ لوگ ڈیل کرلیتے تو آج قید نہ ہوتے بلکہ سرکاری مراعات کے مزے لے رہے ہوتے۔ جتنی قیادت باہر ہے ان کی اکثریت کمپرومائز ہے۔
یہ جعلی خط ہے اور ان مخلص لوگوں کا نام استعمال کیا جارہاہے۔ اگر یہ لوگ ڈیل کرلیتے تو آج قید نہ ہوتے بلکہ سرکاری مراعات کے مزے لے رہے ہوتے۔ جتنی قیادت باہر ہے ان کی اکثریت کمپرومائز ہے۔
Reposted
‏عمران خان نے 10 محرم کے بعد سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
مائنس عمران خان نامنظور۔ عمران خان چیرمین تحریک انصاف ہیں اور رہیں گے۔ پیٹرن ان چیف نا لکھا جائے۔ سارے غدار اور سازشی ناکام ہوں گے ان شاء اللہ
Reposted
‏ہم عمران خان کی قید تنہائی کو معمول کی بات بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے!
‎#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Reposted
عمران خان تو ہمت سے بیٹھے ہیں ، لیکن مجھے تو سوچ کر بھی تکلیف ہوتی ہے کہ وہ 6*8 کے کمرے میں قید ہیں اور کسی سے بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے، مجھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ نورین نیازی
Reposted
"وفاقی بجٹ میں ان لوگوں پر مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ایمانداری سے ٹیکس دے رہے ہیں اور جو ٹیکس چوری کر رہے ہیں ان کو مزید چھوٹ دے دی ہے"
Reposted
کورونا جیسی عالمی وبا اور عالمی معاشی بحران میں ہمارے معاشی اعداد و شمار دیکھیں اور آج دیکھیں- زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ ہماری ساری پالیسز پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیے تھیں"
Reposted
‏ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا دھماکے دار انٹرویو۔۔!!
Reposted
معلوم پڑا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اُن کا پیغام باہر لا کر بتانے کی وجہ سے میرا نام 42 مقدمات میں شامل کیا جا چکا ہے

علیمہ خان کی گفتگو
Reposted
"عمران خان ان لوگوں میں سے ہے جنہیں توڑنا تقریبا ناممکن ہے، وہ بہت باحوصلہ شخص ہیں ان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے، انہیں توڑنے کی چالیں چلنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں"
سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان کی خصوصی گفتگو"
#رہا_کرو_کپتان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Reposted
‏ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، کاش ہم اپنے والد سے فون پر گفتگو کر پاتے، عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا ہے لیکن دو دو مہینوں تک ہمارے بات نہیں کروائی جاتی.

کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان