Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
ptiofficial.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@ptiofficial.bsky.social
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Pinned
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کرنے والے یہ عظیم لوگ ملک وقوم کے ہیرو ہیں جو غاصب مافیا کیخلاف ہر فسطائیت کے باوجود کررہے ہیں، ان کی یہ جدوجہد اور قربانیاں ان شاءاللہ ہرگز ناکام نہیں جائیں گی۔
December 8, 2025 at 3:02 PM
وہ جو جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان کون ہے ان کے لیے تفصیلات
December 7, 2025 at 12:02 PM
عوام کی جانب سے" تم ہو کون" کا تاریخ ساز جواب۔

#PeshawarJalsa
December 7, 2025 at 12:00 PM
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان صاحب کا مختصر تعارف۔۔۔

#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
December 7, 2025 at 2:34 AM
To whom it may Concern!

##GetWellSoonDG
December 6, 2025 at 9:14 AM
عمران خان کے بارے میں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے، پوری قوم اور دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے ان کی سلامتی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، حکومت کو چاہیے کہ فوراً عمران خان کی ان کی فیملی اور پارٹی قیادت سے ملاقات کروائی جائے، علاوہ ازیں ان کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
November 29, 2025 at 10:50 AM
‏"لیڈر ذاتی مفاد سے بالاتر، صادق، انصاف پسند اور بہادر ہوتا ہے" وزیرِ اعظم عمران خان
November 29, 2025 at 4:03 AM
‏علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ،24 مارچ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
‏ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل نہ کرنے پر ذمہ داران کو توہین عدالت کی سزا دی جائے، استدعا
November 28, 2025 at 8:09 AM
صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور میاں اکرم عثمان کو ناحق قید میں آج 7 دن ہو گئے ہیں۔ آوازِ حق کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ ظلم کے یہ ہتھکنڈے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ حق، سچ اور آئین کی بالادستی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ #ReleaseMianakramusma
November 27, 2025 at 9:48 AM
فارم 47 پر بنے ایم این اے نواز شریف کی آج پھر لانچنگ ہوئی اور اُس شخص نے پھر غلط بیانی کی۔ 39فیصد شرح مہنگائی مئی 2023 میں پہنچی تھی تب PTI کی حکومت گئے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا تھا۔ شہباز شریف تب قائد کے مشوروں سے حکومت چلا رہے تھے۔
November 27, 2025 at 9:36 AM
ISF (Insaf Students Federation) UK is hosting a special “Youm e Tasees” event on Friday, 28 November, from 2:00 PM to 6:00 PM in Hounslow, London.

All students in UK are requested to join us
November 27, 2025 at 2:58 AM
حکومتی ظلم جبر اور فسطائیت کا بدلہ ووٹ سے۔
November 23, 2025 at 2:12 AM
کل نکلیں، گیزر کو ووٹ دیں اور این اے-129 میں عمران خان کو کامیاب کروائیں۔ شکریہ!
پاکستان تحریک انصاف کا امیدوار چوہدری ارسلان احمد
انتخابی نشان گیزر
#NA_129 #PTIofficial
November 22, 2025 at 1:23 PM
‏لے کے رہیں گے آزادی
ہے حق ہمارا آزادی

ملک کے ایک ایک کونے اور اور ایک ایک گلی سے یہ صدائیں آ رہی ہیں۔

#یوم_سیاہ
November 22, 2025 at 9:18 AM
مسلط شدہ ٹولہ بے شرمی کی تمام حدیں پارک کر چکا ہے۔۔۔
اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں سے خاص کر نورین خان نیازی سے مبینہ بد سلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔۔
ہم مبینہ تشدد میں ملوث ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ

‎#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
November 19, 2025 at 1:21 PM
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب میں" گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد کو کامیاب بنائیں۔
November 17, 2025 at 1:37 PM
‏NA-129 ہوشیار
‏بجاش نیازی ایک رونگ نمبر ہے! یہ نوسرباز لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
‏عمران خان کی واضح ہدایت کے مطابق این اے-129 میں مرحوم میاں اظہر صاحب کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر چوہدری ارسلان احمد پاکستان تحریک انصاف کے واحد نامزد امیدوار ہیں۔
November 12, 2025 at 2:46 AM
Calling overseas Pakistanis residing in Belgium, Denmark and Norway: Become a member of Pakistan’s largest and only federal democratic party, Imran Khan’s PTI, and become the voice for democracy, rule of law and human rights.

Registration deadline: 30 November 2025
November 11, 2025 at 10:29 AM
‏خواتین پر جتنا ظلم اس دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
عمران خان
November 9, 2025 at 7:00 AM
ایک شخص جس کو ہرانے کے لیے کھیل کے اصول بار بار بدلے جائیں مگر اسے پھر بھی ہرایا نہ جاسکے!
November 9, 2025 at 6:56 AM
‏تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
November 9, 2025 at 6:55 AM
پاکستان کی تاریخ کا قبائلی اضلاع کے لیے سب سے بڑا ترقیاتی پیکج!

پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی عملی قیادت میں ضم قبائلی اضلاع کی تقدیر بدلنے والا ایک ہزار ارب روپے کا تاریخی منصوبہ!
November 7, 2025 at 7:47 AM
قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے وزیراعلی خیبر پختون خواہ سُہیل آفریدی کی عمران خان صاحب سے ملاقات کروانے کے لیے قرارداد جمع
November 5, 2025 at 3:15 PM
انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن کے زیراہتمام 8 تاریخ کو چکدرہ فشنگ ہٹ میں ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے

تمام پی ٹی آئی عہدیداران ، کارکنان اور نوجوان بھرپور شرکت کریں

8 تاریخ بروز ہفتہ
دن 2 بجے
مقام: چکدرہ فشنگ ہٹ
زیر اہتمام: انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن
November 5, 2025 at 10:17 AM
‏"اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان آخر گیند تک اس ملک کے لڑتا رہا۔"
‎#NeverForgetNov3
November 3, 2025 at 3:27 AM