banner
amanullahkhan29.bsky.social
@amanullahkhan29.bsky.social
320 followers 200 following 270 posts
فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان، متخصص فی الدعوۃ والارشاد جامعہ دارالعلوم کراچی وجامعہ خیرالمدارس ملتان ،مدرس درس نظامی ، امام و خطیب جامع مسجد عثمان غنی خانیوال ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ،ترجمہ نگار
Posts Media Videos Starter Packs
اجنبی عورت کی جانب میلان کا علاج
*( سجدہ ایک دوا )*

🌻سجده دنیاوی و اخروی پریشانیوں کے ختم کرنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے جب وہ اچھا ہو ، لمبا ہو اور کثرت سے ہو, نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سجدہ تلاوت کی دعا میں ایک جملہ یہ ہوا کرتا تھا : *وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا* ، اور مجھ سے اس ( سجدے ) کے ذریعے بوجھ اتار دے . ( الترمذی 3424 حسن )
‎نہ یہاں سب کا ترجمہ گالی ہے... نہ یہ سب بدعائیں ہیں... کیونکہ اس میں معاویہ رضی اللہ عنہ نہیں ہیں (علمی کتابی سوچ)
جنگ بندی کا اعلان ہوگیا الحمدللہ باقی جو قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہے اس پر عملدرآمد اتوار سے شروع ہوگا !!!
غز-ہ کی دوبارہ تعمیر میں خصوصی مدد فرما، اسرا-ئیل کو نیست ونابود فرما، ان کو نشانِ عبرت بنا اور ذلت آمیز شکست ان کی مقدر فرما۔

✍️۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب
غز-ہ جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا، غز-ہ والو! بہت مبارک ہو۔ غز-ہ والے خوش ہیں تو ہم بھی بہت خوش ہیں، اللّٰہ تعالٰی فلس-طین کو فتح مبین اور غلبہ عطا فرما، ان کے شہداء کی قربانیاں قبول فرما، ان کے زخمیوں کو جلد مکمل صحتیاب فرما، ان کے بے سہاروں کا سہارا بن جا، ان کے بے گھروں کو ٹھکانہ دے دے،
امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے فرمایا !
آج کی تاریخ اور پیغام

16 جنوری 2025 ( جمعرات)
15 رجب المرجب 1446 ھ
*🔴کاتبِ وحی سیدنا معاویہ ؓ*

♦️ملا علی قاری ؒ فرماتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان، سیدنا علی بن ابی طالب، سیدنا زید بن ابی ثابت، سیدنا خالد بن سعید بن العاص، سیدنا معاویہ بن ابی سفیان، سیدنا العلاء بن الحضرمی و حنظلہ بن ابی ربیع رضی اللہ عنھم یہ سب حضرات رسول اللہ ﷺ کے کاتبِ وحی تھے۔

📕(الهبات السنية 142)
کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟
*"خطا کے چھوٹا ہونے کو نہ دیکھو !! ،*
*یہ سوچو کہ تم نافرمانی کِس کی کر رہے ہو"🥹😢❤‍🩹*
*اربوں کھربوں سالوں میں اور دوبارہ نہ ملنے والی خوبصورت زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں۔*