Pakistan
آپﷺ کے بغیر یہ دنیا ادھوری ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
آپﷺ کے بغیر یہ دنیا ادھوری ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
زباں پر محمد ۖ کا نام آگیا ہے
فرشتے جلو میں ادب سے کھڑے ہیں
قدم کیا رسول معظم ۖ کے آئے
ہمیں آج لطفِ تمام آگیا ہے
یہ محشر میں کس کا غلام آگیا ہے
جہاں میں مکمل نظام آگیا ہے
یہی بس ہے مائل ہمیں روزِ محشر
وہ کہہ دیں ہمارا غلام آگیا ہے
مائل خیر آبادی
زباں پر محمد ۖ کا نام آگیا ہے
فرشتے جلو میں ادب سے کھڑے ہیں
قدم کیا رسول معظم ۖ کے آئے
ہمیں آج لطفِ تمام آگیا ہے
یہ محشر میں کس کا غلام آگیا ہے
جہاں میں مکمل نظام آگیا ہے
یہی بس ہے مائل ہمیں روزِ محشر
وہ کہہ دیں ہمارا غلام آگیا ہے
مائل خیر آبادی
مفکر ختم نبوت مفتی محمد شھاب الدین پوپلزئی صاحب
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبر پختونخوا
تاجُ تختِ ختمِ نبوت زندہ باد
تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد
www.amtkn.com
مفکر ختم نبوت مفتی محمد شھاب الدین پوپلزئی صاحب
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبر پختونخوا
تاجُ تختِ ختمِ نبوت زندہ باد
تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد
www.amtkn.com
اور مہلت عمل ختم ھو گئی
اور مہلت عمل ختم ھو گئی
تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد
www.amtkn.com
موضوع :- جو اس جماعت " عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت" کے سنگ لگ جائے گا اللہ اُسے دنیا میں بھی چمکا دیگا اورآخرت میں بھی چمکا دیگا
خطیب اسلام حضرت مولانا قاضی احسان احمد صاحب
مرکزی رہنما :- عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
#jui_mns