banner
evekhan.bsky.social
@evekhan.bsky.social
800 followers 520 following 3K posts
Abu Dhabi 🧚🌈🧬📚 My leader ‏⁦‪@PTIofficial
Posts Media Videos Starter Packs
یارمن!!!👇♥️
تمہیں کبھی پُورا لکھوں
تمہیں کبھی ادھورا لکھوں
میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں
میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں
خود کو تیرا اور تجھ کو میرا لکھوں __!!✨️❣️
اگر انسان آسمان، پرندوں، بچوں اور کتابوں کے ہوتے ہوئے بھی بور ہوتا ہے، تو پھر اس کیساتھ واقعی کوئی مسلہ ہے
صبح بخیر
نہیں نہیں شکرہے اللہ کا سب ٹھیک ہے
کوئی مسلہ نہیں الحمد للہ ویسی دل نہیں کرتا ہیاں پر بور ہوتی ہوں
بعد پر کچھ نہ چھوڑیں

بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے
بعد میں چیزوں سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے

بعد میں دن رات میں بدل جاتے ہیں،
بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں

بعد میں زندگی گزر جاتی ہے۔!!
پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے آج کل معدے میں ، تین وقت کے کھانے کے علاوہ کچھ کھایا نہیں جاتا
بھرا بھرا سا رہتا ہے ، رات کو بمشکل دودھ پیتی ہوں اور دن میں بچوں سے چیز لے کے بھی بمشکل ہی زہرمار کرتی ہوں
چائے کے ساتھ کچھ کھانے کا تو کیا کہوں کے اس کے بعد بس ہی ہو جاتی ہے اس کی 😒
ہیی تو کہ رہیی ہوں
*‏کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*💞
‏ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔ ♥️💯
یوسف بھی تو ویسا نہیں اب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عاجزی جتنی بڑھتی ہےایمان اتناہی مستحکم ہوتاجاتا ہے____ بصیرت اورتقوی انسان کواُس وقت حاصل ہوتا ہےجب وہ ایسی بات پرشکرادا کرےجس پرصبرکرنامشکل ہو۔
اے پروردگارعالم
وہ معاملات جن میں ہمارااختیار نہیں،جہاں پہ ہم بےبس ہوں،ان میں ہماری مددفرما۔

آمیـن یارب العالمین
'اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں"مجھے۔حالات۔۔ زندگی۔انسان۔غرض یہ کہ دنیا کبھی بھی پرسکون نہیــں لگی، عجیب سی بےچینی ہے اس دنیا میں وہ ملا نہیــں وہ ہوا نہیـــــں وہ رہا نہیـــــں وہ پلٹا نہیـں ، ہر دوستی ہر چاہت ہر خلوص إحساس محبت غرضیکہ ہر رشتہ توڑ کر رکھ دیتا ہے
*جب بندہ اللّٰہ سے سچی محبت کرتا ہے…*🤍
*تو اللّٰہ اس کی زندگی کے ہر طوفان میں اس کا محافظ بن جاتا ہے۔*
*اللّٰہ کا قرب ایسا سکون ہے جو نہ خریدا جا سکتا ہے اور نہ چھینا جا سکتا ہے♥🫀*
لوگوں کا کام ہے تصویریں بنانا، ڈیلیٹ کرنا، بھول جانا۔ فطرت کا بھی یہی کام ہے . . . ☹️
پاک افغان انگور اڈہ بارڈر کراسنگ بند ہونے کی اطلاعات۔ ان کنفرمڈ
میرا گاؤں