banner
evekhan.bsky.social
@evekhan.bsky.social
Abu Dhabi 🧚🌈🧬📚
My leader
‏⁦‪@PTIofficial
November 18, 2025 at 4:25 PM
November 18, 2025 at 4:19 PM
سیکھا جو زمانے کا طرز کلام ہم نے
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم۔۔۔۔
November 18, 2025 at 1:36 PM
"یہ نہ سوچو کہ ہم کس رنگ یا نسل سے ہیں، ہمارا شجرہ کیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہمارے جسموں میں خوبصورت روحیں بستی ہیں، اور ہم سب ایک ہیں۔ اسی سوچ کو دل میں زندہ رکھ کر رقص کرو۔"
November 18, 2025 at 1:09 PM
عورت صرف سونا پہننے کی شوقین نہیں ہوتی،
میں نے اسے مرد کے لیے سونا بیچتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔
November 18, 2025 at 12:51 PM
لوگوں سے یقینی اور اچھا ردِعمل حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ان کے دماغ کے بجائے اُن کے پیٹ کے لیے کچھ پیش کیا جائے۔"

November 18, 2025 at 1:13 AM
آج کے دن کا آغاز فحاشی کے خلاف جنگ کے عزم سے کریں
شکریہ
ایک بار محبت سے درود شریف پڑھ لیں
November 18, 2025 at 12:15 AM
خوشبو ہمیشہ اس ہاتھ پر رہتی ہے جو گلاب پیش کرتا ہے۔
- رومی❤️
November 17, 2025 at 6:14 PM
بیٹیاں سب کی سَانجھی ہوتی ہیں! 🤍@
November 17, 2025 at 12:36 PM
تم سے کیوں دل کے مسائل پہ کوئی بات کرے؟
تم تو ہر بات پر کہتے ہو کوئی بات نہیں !
November 17, 2025 at 12:04 PM
کائنات کی تمام خوبصورتی اس بات پہ منحصر ہے کہ
ہر ایک اپنے آپ کو قبول کر لے
اپنے اندر کی ہر خامی ،
خوبی ،
اچھائی ،
برائی ،
طاقت،
کمزوری ،
گرنے کی وجہ ،
اٹھنے کی لگن کو
اپنے آپ میں مان لینا ہی سب سے بڑی خوبصورتی ہے ۔
November 16, 2025 at 1:53 PM
‏میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ھے کہ..... آسماں ھوا جاتا ھے🖤
November 16, 2025 at 1:06 PM
ضمیر اس قدر مردہ ھو چکے ہیں کہ جرم کرنے والا حرام کھانے والا بھی کہتا ھے کہ اللہ کا بہت کرم ھے
November 16, 2025 at 1:15 AM
سبزیوں پر اللہ کے نام ڈھونڈنے سے اگر مسلمان تاجر ان سبزیوں پر سستے قیمت والے Price Tag لگائے تو شاید اللہ میاں ان سے خوش ہو جائے .
November 15, 2025 at 2:57 PM
سائنسی تحقیق کے مطابق اس دنیا میں تقریباً ایک سو پچاس نشے کی اقسام ہیں اور وہ سارے نشے اکھٹے کرکے بھی چاۓ کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔۔۔
💯❤️
November 15, 2025 at 2:46 PM
اگر آپ کی پوسٹ کسی کے دماغ پر شعور کی دستک نہیں دیتی تو پھر آپ کو کوئی حق نہیں کہ آپ اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کریں
November 15, 2025 at 11:11 AM
ہے اگر اپ کی نظر میں عزت نفس تکبر
تو ہاں میں اس تکبر کا شکار ہوں سر سے پیر تک۔۔۔۔۔
November 15, 2025 at 2:24 AM
Good morning
November 15, 2025 at 2:18 AM
یہ بھی اُس کی ایک نعمت ہے کہ اُسے کسی بھی وقت پکارا جا سکتا ہے دن میں شام میں رات کے آخری پہر وہ سننے کے لئے موجود ہے___ یہ بھی اس کی نعمت ہے کہ اُس سے بات کر کے دل دماغ میں ایک سکون اتر جاتا ہے___ یہ بھی اس کی نعمت ہے کہ اس کے سامنے ندامت سے بہاۓ چند آنسو سالوں سے پڑا کالا دل دھونے کی طاقت رکھتے ہیں
November 15, 2025 at 2:17 AM
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے نسبت میری
بس یہی ایک رشتہِ میری اوقات بدل دیتا ہے 🍂💖
November 15, 2025 at 12:22 AM
ہمارا مسئلہ عمر بن خطابؓ جیسا حکمران نہیں بلکہ ہمارے سماج کا اصل المیہ اُس "بدو" کا نہ ہونا ھے جو خلیفہء وقت یا صاحبِ اقتدار سے یہ پُوچھنے کی جُرات رکھتا ہو کہ جس کپڑے سے میرا لباس نہ بن پایا اُس سے تیرا کیسے بن گیا؟؟؟
November 15, 2025 at 12:20 AM
‏تم سرِ حشر ملو گے، یہ سُنا ہے جب سے____،

تیرے دیوانے نے اِک حشر اُٹھا رکھا ہے___،
November 14, 2025 at 7:04 PM
🍁
‏ایک باشعور انسان کے ساتھ بحث کرنے میں بڑا مزہ اور
سکون ہے، یہاں تک کہ اگر وہ آپ سے متفق نہیں بھی ہے
تو آپ کے لیے نئے اُفق کے دروازے ضرور کھول دیتا ہے___!
November 14, 2025 at 11:12 AM
November 14, 2025 at 1:34 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک

ڈپریشن میں موت آسان اور سجدہ مشکل لگتا ہے اور یہی شیطان کا سب سے مضبوط وار ہوتا ہے کہ وہ پوری کائنات کے خالق سے آپکو مایوس کر دیتا ہے وہ خالق جس نے بغیر ستون کے عرش کو تھام رکھا ہے آپکے وجود کو تھامنا اُس کے لیے مشکل نہیں ہے۔
November 14, 2025 at 1:31 AM