Bhatti sattar1
bhattisattar1.bsky.social
Bhatti sattar1
@bhattisattar1.bsky.social
98 followers 20 following 5 posts
Pti kakon
Posts Media Videos Starter Packs
بریکنگ نیوز توشہ خانہ 2 میں عمران خان کی ضمانت منظور
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاری ٹھیک نا ہوتی تو فیصل واوڈا سے پریس کانفرنس نا کروائی جاتی
صدیق جان
Reposted by Bhatti sattar1
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‎#UndeclaredMartialLaw
Reposted by Bhatti sattar1
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
24کو نکلو پاکستان کی خاطر
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا
پاکستانیوں اپنے حق کے لئیے عمران خان کی کال پر 24نومبر کو لازمی باہر نکلنا ہے
پاکستانیوں 24نومبر کو کپتان کی کال پہ نکلنا ہے سب نے انشاء اللہ