Pti
banner
charsssii.bsky.social
Pti
@charsssii.bsky.social
110 followers 7 following 25 posts
Posts Media Videos Starter Packs
اپنے لوگوں پر گولیاں چلاتے ھوۓ کیا ایک بار بھی تم نے نہیں سوچا کہ تم تو ان کی حفاظت کرنے کی تنخواہ لیتے ھو
‏سنتے تھے جامعہ حفصہ کی معصوم بچیوں پر فاسفورس بم گرائے گئے تاکہ انکی لاشیں گل سڑ جائیں، ہم نہیں مانتے تھے
سنتے تھے قبائلی علاقوں میں بےگناہ شہری مارے جاتے ہیں ہم نہیں مانتے تھے
سنتے تھے بلوچ نوجوانوں کو غائب کر کے انکی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جاتی ہیں ہم نہیں مانتے تھے

مان گئے آج😥😥😥
اگر کہیں پر ظلم ہو رہا ہو اور مجھے تھوکنے کا موقع ملے تو میں اس شخص کے منہ پر تھوکوں گا جو ظلم دیکھ کر خاموش رہے
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️
پنڈی اسلام آباد میں تمام راستے بند سڑکیں سنسان ٹرانسپورٹ اڈاوں پرکھڑی ہے یہ ہے پاکستان کی ترقی کا راز
دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا اغوانستان
فــوٹــو لــگــانــا مــیــرا کــام تــھــا وائـــرل کــرنــا آپ لــوگــوں نــے کــرنــاہــے (عــمــران خــان کـا ســپــاہــی)
𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮...𝘽𝙚𝙨𝙩...𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤 »-(¯`
ملکہ گیراج 60 سال کی ڈاہن کے ناخن 👇👇