سنتے تھے جامعہ حفصہ کی معصوم بچیوں پر فاسفورس بم گرائے گئے تاکہ انکی لاشیں گل سڑ جائیں، ہم نہیں مانتے تھے سنتے تھے قبائلی علاقوں میں بےگناہ شہری مارے جاتے ہیں ہم نہیں مانتے تھے سنتے تھے بلوچ نوجوانوں کو غائب کر کے انکی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جاتی ہیں ہم نہیں مانتے تھے