Deebu ✨
banner
deebu2398.bsky.social
Deebu ✨
@deebu2398.bsky.social
130 followers 14 following 610 posts
Die hard fan of King Babar Azam's 👑 #poetry #PMLN #URDU_POETRY #BabarAzam🐐
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Lioness of Punjab 😍♥️🇵🇰
Hello everyone ♥️
السلامُ علیکم 💙
آج کی مختصر بات ✨
یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سُنتا ہے۔ ❣️
Reposted by Deebu ✨
‏عمران نیازی نے غنڈہ پور کو ہدایت کی ھے کہ 8 فروری کو سارے KPK سے قافلے منگوا کر پشاور میں شٹرڈاؤن ہڑتال کریں 😂
یہ نیازی واقعی عقل سے پیدل ھے
Reposted by Deebu ✨

خیبر پختونخواہ میں صرف محکمہ زراعت کا استعمال کرکے صوبائی خزانے کو ایک ارب 23 کروڑ سے زائد کا چُونا لگا دیا گیا
Reposted by Deebu ✨
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم

♥️
Reposted by Deebu ✨


اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوۡرَ ۬ ؕ ثُمَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱﴾

تمام تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا پھر بھی

کافر لوگ ( غیر اللہ کو ) اپنے رب کے برابر قرار دیتے ہیں ۔
Reposted by Deebu ✨

ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻭﮦ ﻣﺪﺍﺭﯼ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ ﺗﺎﺑﺶ
ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
Reposted by Deebu ✨
❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ

♥️♥️♥️
Reposted by Deebu ✨


وَ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَنۡ عِنۡدَہٗ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ لَا یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۹﴾

آسمانوں اور زمین میں جو ہے اسی اللہ کا ہے اور جو اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں ۔
Reposted by Deebu ✨
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم

♥️
Reposted by Deebu ✨


اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ﴿۳﴾

آسمانوں اور زمین میں ایمان داروں کے لئے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں ۔
Kaisay ho skiers ?💙
Reposted by Deebu ✨
‏نبیِ کریمﷺ کا ارشادِ پاک ہے

‏جس کا میں ولی ہوں، علیؓ بھی اس کے ولی ہیں ♥️🖤
😂😂😂😭😭
ویکھ لواں گے 😌
"نام" = ❌
سوری ناک لکھنا تھا 🤭
توبہ کرو بزرگ بڑے پہنچے ہوئے ہیں 🥺
ویلکم وغیرہ 🫢
آھو آھو 😴