𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
banner
allixwell.bsky.social
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
@allixwell.bsky.social
700 followers 600 following 500 posts
The world cannot defeat you unless you accept defeat. #پنجابਪੰਜਾਬPunjab #IStandWithFarmers #Rumi
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏اللّہ تعالی اور اُس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو؀♥️
#جمعہ-مبارک
‏﷽

‏ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا

‏محمدﷺ تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔
ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح 🎼
‏نبیِ کریمﷺ کا ارشادِ پاک ہے

‏جس کا میں ولی ہوں، علیؓ بھی اس کے ولی ہیں ♥️🖤
"Life is what happens to you while you're busy making other plans."
Reposted by 𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
السلامُ علیکم 💙
آج کی مختصر بات ✨
اپنی ماں کا خیال رکھو اور محبت کرو اس سے کیونکہ ماں کے بغیر کوئی ماں جیسا نہیں ہوگا
Reposted by 𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
‏رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ رَبُّ الۡمَشَارِقِ ؕ﴿۵﴾

‏آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مشرقوں کا رب وہی ہے ۔
Reposted by 𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ