Free_Soul🤍✨
banner
desicharm.bsky.social
Free_Soul🤍✨
@desicharm.bsky.social
560 followers 550 following 240 posts
💬 Sharing thoughts, insights, and moments that matter✨
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
قبرستان نوجوانوں سے بھرتا جارہا ہے۔
اور لوگ سوچ رہے ہیں، ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے۔🙏🏻🥲
Reposted by Free_Soul🤍✨
Dear problems

Give me some discount
I'm your regular customer🙃
Reposted by Free_Soul🤍✨
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پہ۔۔ پرندوں کی طرح ہیں🍂
ھاھاھاھا😂😂
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم
ہم وقت کی ٹہنی پہ۔۔ پرندوں کی طرح ہیں🍂
Dear problems

Give me some discount
I'm your regular customer🙃
Reposted by Free_Soul🤍✨
سیانے کہتے ہیں۔۔۔

اپنی زندگی کی کتاب صرف
مخلص لوگوں کے سامنے کھولیئے
باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں۔😊
سیانے کہتے ہیں۔۔۔

اپنی زندگی کی کتاب صرف
مخلص لوگوں کے سامنے کھولیئے
باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں۔😊
Reposted by Free_Soul🤍✨
مزاجِ عشق کو فرہاد و قیس کیا جانے
دِلِ بلال رضہ سے پوچھو کہ عاشقی کیا ہے🥀
مزاجِ عشق کو فرہاد و قیس کیا جانے
دِلِ بلال رضہ سے پوچھو کہ عاشقی کیا ہے🥀
Reposted by Free_Soul🤍✨
امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے
میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں اتا ۔