AYAZ ASLAM BAGHELA
banner
jamshaidayaz.bsky.social
AYAZ ASLAM BAGHELA
@jamshaidayaz.bsky.social
280 followers 230 following 150 posts
I am also Connected with the media (Daily News Paper Naveed Pakistan Lahore) I am workings Electrical & Instrumentation Co. Lahore.
Posts Media Videos Starter Packs
*یہ مجسمہ ہماری قوم کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔گدھوں کو اٹھا کر ان کی رہنمائی میں ، ہم منزل تلاش کر رہےہیں۔۔*۔
جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین ؓ کا!
ریاست میں موجود نامعلوم افراداب ریاست کے لئے کنسر بن چکی ہیں مگراچھی بات یہ ہے اس بار وہ ایسے بندے کے ہاتھ چڑھ گئے جو کینسر کا علاج مفت میں کر رہا ہے

نور الحسن
جمعہ کے دن کی دعائیں تیار کر رہا ہوں
1- یا اللہ ایران کی خیر فرما
2- یا اللہ امریکہ ، یورپ کا ویزہ عطاء فرما
3- یااللہ اسرائیل کو تباہ و برباد فرما
آمین ثم آمین
عمران خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ گورے بے غیرت نہیں تھے۔ انور مقصود 🔥
ایران کی اسرائیل پر حملوں کی 12 ویں لہر
سیجل میزائلوں کا استعمال
امید پہ دنیا قائم ہے
‏اگر عمران خان کو کوئی ایک پیغام دینا ہو تو آپ کیا پیغام دیں گے ؟
ایک چھوٹی اور غیر اہم بات:
یہ نوجوان جنوبی برازیل میں گیس سٹیشنوں کے ایک بڑے گروپ کا اکلوتا وارث ہے اور اس کی دولت کا تخمینہ تقریباً 30 ملین ڈالرز ہے۔
تحریر: Musa Pasha
‏اس دراز قد برازیلین لڑکی نے اپنے سے کئی گنا چھوٹے قد کے کے اس نوجوان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح اس نے ثابت کیا کہ عورت اپنے ساتھی کو اس کی تمام خامیوں کے ساتھ قبول کر سکتی ہے اور ان کے درمیان موجود تمام رکاوٹیں ٹوٹ جائیں گی جب تک کہ ان کے درمیان محبت قائم ہے۔
آپ کے خیال میں..!
آج کے دور میں میاں بیوی اور دو بچوں والے ایک گھر کو چلانے کیلئے ماہانہ آمدنی کتنی ہونی چاہئے ۔۔؟
‏کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے
‏ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے ___!!!🥺
اللہ پاک مغفرت فرمائے
اللہ کے ساتھ رشتہ کر رکھو وہی ہے جو مایوس نہیں کرتا
تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔
آپ حامد میر تو ہیں نا نام ہی کافی ہے
اس کیفیت کو کیا کہتے ہیں
کیا ایسا ممکن ہے
اللہ کی امان میں رہے آمین
انسان
میں ہوں " میں " کی قید میں
میں خود میں سے نکلتا نہیں