EDITOR JTI FORCE
banner
editorjtiforce.bsky.social
EDITOR JTI FORCE
@editorjtiforce.bsky.social
320 followers 120 following 130 posts
جماعت کی خدمت فرض سمجھتے ہیں ✌️ 💥 یہ ہمارا آفیشل اکاؤنٹ ہے 💯
Posts Media Videos Starter Packs
وہ تیرے صحابہِؓ جانثار، وہ جو آسماں کا رشک تھے
#EDITOR_JTI_FORCE
قائد محترم ✌️🌹
کسی کو ملک دشمن ڈیکلیئر کرنا کسی کو محبِ وطن ڈیکلیئر کرنا یہ ایک طاقتور مراکز کے پاس یہ سرٹیفکیٹ ہے کون محبِ وطن ہے،کون محبِ وطن نہیں لیکن اس پر ہم یقین نہیں رکھتے💯✌️🔥❤️
#EDITOR__JTI_FORCE
کسی کو ملک دشمن ڈیکلیئر کرنا کسی کو محبِ وطن ڈیکلیئر کرنا یہ ایک طاقتور مراکز کے پاس یہ سرٹیفکیٹ ہے کون محبِ وطن ہے،کون محبِ وطن نہیں لیکن اس پر ہم یقین نہیں رکھتے💯✌️🔥❤️
#EDITOR__JTI_FORCE
میں اس زمانے کا منتظر ہوں✌️
جب زمانہ بے مثال ہوگا 🌹
👈 بہترین کلام ✨💥
۔۔۔۔ ری ایکٹ کا اہتمام کریں 😎
#EDITOR____JTI___FORCE
مولانا صاحب آن فائر 🔥🫵
مدارس کے بارے میں بہت ہی اھم بیان 🤗
۔
۔۔۔۔
#EDITOR____JTI___FORCE
جمعیت علمائے اسلام پاکستان صوبائی حقوق کی علمبردار ہے 💯✌️
قائد محترم ✌️🌹🤗
#EDITOR___JTI___FORCE
باب الاسلام کانفرنس سکھر
آج تمام ساتھی تشہیری مہم چلانے کیلئے تیار رہیں ان شاءاللہ جمعیت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
#EDITOR_JTI_FORCE
حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب 🔥
ان شاءاللہ 📢
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کا دورہ سندھ
#MuftiKifayatullah #SMTMuftiKifayatullah #TeamAlKifayat
طٰہ او پہ یاسین باندے قرآن وَزلیدہ وَزلیدہ
دا زمکہ آسمان سہ کے لامکان وَزلیدہ
بہترین نعتیہ کلام پارٹ 2 🌹
۔۔۔ آواز جناب نصیر مروت صاحب
#EDITOR_JTI_FORCE...✓
بلبل چی راغے گل تہ گلستان وَزلیدہ
دا زمکہ آسمان سہ کے لامکان وَزلیدہ
بہترین نعتیہ کلام 🌹
۔۔۔ آواز جناب نصیر مروت صاحب
#EDITOR_JTI_FORCE...✓
اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے مسلمانوں کی ہر جگہ حفاظت فرمائے،، امین ثم امین،،😭
‏آپ تصویر سے خود اندازہ لگائیں کہ کتنا اچھا تصویر ہے 💯✌️
نوٹ:.. ایڈیٹنگ کے بغیر 🫵
کیا اس بار پاکستان شیعہ دہشتگردوں کے ہاتھوں تباہ و برباد ہو جائے گا 🥺😳
‏ہم چـــــلے سونــــے بــــس یہ آخـــــری خـــواہــــش ہــــے کـــہ امــــــــن چاہتـــــــے ہیـــــں 🫵✌️🌙
شـــــــب بــــــخــــیر ہــــــو 🖐️💥
‎#SaveKurram
‏جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔
باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔
والد
باپ
ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔
رب الرحمھما کما ربینی صغیرا
اُس نے بس ہاتھ رکھا اور یہ پتھریلا بدن
سانس بھی لینے لگا اور نُمو پانے لگا
‏کرم ایجنسی میں جاری تشدد نے انسانی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ امن و انصاف ہر شہری کا حق ہے۔ آئیں آواز بلند کریں اور مظلوموں کے لیے حمایت کا ہاتھ بڑھائیں۔
‎#SaveKurram
‏صوبائی حکومت فرد واحد کی رہائی کے نام پر ناچنے اور اپنے کارکنوں کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔ یہ بے حسی، یہ بے بسی، اور یہ ترجیحات کا زوال... دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔۔
رب کریم رحم والا معاملہ فرمائے!
‎#SaveKurram
شب بخیر ہو 🖐️🌙
‏ضلع کرم کےابتر حالات اور ارباب اقتدار کی خاموشی افسوس ناک ہے. 😭
‎#SaveKurram
ایک یادگار تصویر۔
حافظ الحدیث والقرآن حضرت مولانا عبداللہ درخواستی رح خطاب فرمارہے ہیں
اسٹیج پر زحضرت مولانا غلام غوث ھزاروی اور
حضرت مولانا خواجہ خان محمد تشریف فرما ہیں۔