حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی فیصل آباد میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، اس موقع پر حضرت مفتی صاحب کے ہمرہ مولانا مومن خان عثمانی صاحب ، ملک شاہد صاحب حسن ابدال والے مولانا عبد اللہ یعقوب بھی تھے #MuftiKifayatullah#MaulanaTariqjameel#SMTMuftiKifayatullah#TeamAlKifayat
کمشنر کوہاٹ آفس میں پشتون قومی جرگہ کے اراکین حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی سربراہی میں کوہاٹ ڈویژن کی انتظامیہ سے ضلع کرم میں امن و امان کے حوالے سے جرگہ کررہے ہیں ، #MuftiKifayatullah#SMTMuftiKifayatullah#TeamAlKifayat