Ijaz Ahmed
banner
ijaz198.bsky.social
Ijaz Ahmed
@ijaz198.bsky.social
1.4K followers 1.4K following 30 posts
ہمیشہ انسانیت کی بہتری چاہو اللہ تمہارے دشمنوں کو تمہارا مطیع کر دے گا
Posts Media Videos Starter Packs
Accept my invite

اگر کوئی شخص آپ کے غلط سوال یا جواب پر خاموشی اختیار کر دے
‏تو سمجھ لینا کہ
‏وہ شخص کردار میں آپ سے بڑا ہے!
‏🖤!!!!
فرق صاف ظاہر ہے۔ کنوارہ اور شادی شدہ 🙏🙏
Reposted by Ijaz Ahmed
‏اک دن پارک میں سیر کرتے ہوئے انور مقصود ایک پرانے درخت کے نیچے سے گزرے کے چڑیل ان کے سامنے آ گئی اور کہتی " وے بھراواہ دوسرے راہ لنگ جایا کر تینو ویکھ کے میرے بچے ڈر جاندے نے"
Reposted by Ijaz Ahmed
‏تحریک انصاف رہنماؤں نے عمران خان کو زہنی مریض قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی واٹس گروپ میں بحث

جب ہم سب اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں تو انہوں نے بھی بدلہ لے لیا
جنگ میں دشمن کو بھی وار کرنے کا حق ہوتا ہے۔
فوج کا نام لیکر دراصل پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جا رہا ھےتاکہ یہود کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بدلہ لیا جا سکےاورانکے کیلئے مارکیٹ میں دوبارہ جگہ بن سکےآپکی رائے
Reposted by Ijaz Ahmed
‏ ایک یوتھیے نے لاہور جانا تھا۔
میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو FWO نے بنائی ہے۔
کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاؤں گا
میں نے بتایا اس پر بھی کارپٹ اب FWO والے ڈال رہے۔
اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے
یہ ہوتا ہے جذبہ
😜😂🤣😂🤣🔥🔥🔥

#PakistanArmy

فیر کی مکی پائن ؟
گزشتہ روز سوشل میڈیا میں یہ سوال زیر بحث تھا کہ عمران خان کا شمار بھی فوجی مصنوعات میں ہوتا ہے کیا وہ بائیکاٹ والی فہرست میں شامل ہیں یا نہیں؟

منقول
Reposted by Ijaz Ahmed
Comet, Aldebaran and Mars over Stonehenge ✨💫☄️
‏انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
‏کیا آپ متفق ہیں؟
Reposted by Ijaz Ahmed
‏ہم گنڈاپور اور وقاص اکرم کو لاش سے گفتگو کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں
Reposted by Ijaz Ahmed
‏جب ہزارہ برادری کے شہیدوں کی لاشیں شدید سردی میں انصاف و داد رسی کے لیے کوئٹہ کی سڑکوں پر رکھی تھیں ، تو فوجیوں کی گود میں بیٹھے طاقت کے نشے میں مبتلا ایک گھمنڈی شخص نے کہا تھا
،،"" میں ان لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا ""،،
پی ٹی آئی والوں سے اک سوال ؟؟
سب نیلے آسمان والو ں کا شکریہ اور مہربانی 🙏🙏🙏میرے فالورز 1k کراس کر گئے۔

تمام پاکستانیوں کو سٹاک ایکسچینج کو ایک لاکھ پوائنٹ کراس پر مبارک باد
آئی لو یو میاں صاحب 🫶🫶✌️✌️

‏اپنی مشکل سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے
‏کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو

‏چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
‏اور ہاں کچھ لوگ بھی.
جیسے کہ آپ 🫶
سیاسی لطیفہ 😜😜😜