Arslan Kashmiri
banner
arsijaved.bsky.social
Arslan Kashmiri
@arsijaved.bsky.social
1.6K followers 1.9K following 220 posts
دنیا تے آیا کوئی تیری(صلی اللہ علیہ وسلم ) ناں مثال دا میں لبھ کہ لیاواں کتھوں سوہنا تیرے نال دا ⁦‪
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے
‏جو پرندےاونچی پرواز کاشوق رکھتےہیں..
‏نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
‏کہ عرش کے چاند آرہے ہیں

‏جھلک سے جن کی فلک ہے روشن
‏وہ ﷺ شمس تشریف لا رہے ہیں ...★

‏صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 💚🌴
‏توحید کی امانت ہے سینوں میں ہے ہمارے
‏آساں نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا

‏⁧‫#یوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف‬⁩
‏وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ،ایران، آذربائجان اور تاجکستان کے دوروں پر روانہ،شہبازشریف پاکستان کی کھلی حمایت کرنے پر ان ممالک کا شکریہ ادا کرنے جارہے۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر وزیراعظم شہباز شریف کو معرکۂ حق ‫#بنیان_المرصوص‬ کی ایک تصویر پیش کرتے ہوئے۔
‏چاچو نہیں پھرے جارہے
‏پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا خوبصورت ترین لمحہ!
‏فیلڈ مارشل عاصم منیر
‏26 کروڑ عوام کی طرف سے اپنے سپہ سالار کو دیا گیا خوبصورت تحفہ
‏یہ عزت صرف کردار، قربانی اور خدمت سے ملتی ہے
‏جب میدان میں مقابلہ نہ کرسکے تو بچوں پر حملہ کر دیا۔
‏فیلڈ مار شل جنرل سید عاصم مُنیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔
‏یُوتھئیے اب اس نوٹیفیکیشن میں ریٹائرمنٹ کی تاریخ ڈھونڈیں گے۔۔۔😂
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️🇵🇰
حکومت پاکستان کا جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
اوئے ‫#ذہنی_مریض_واوڈا‬ یہ بیان دیکھ لیے ۔
‏فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
‏موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrived in Karachi today on an official visit.
‏انڈیا والو نورخان ائیر بیس
طاقت، اتحاد اور وژن کو خراجِ تحسین! 🇵🇰
‏رات ڈھائی بجے سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا کہ وزیراعظم صاحب! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کئے ہیں، اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اِس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی، اِنہوں نے کہا اب اجازت دیں، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی! 🇵🇰

‏ ‪#YoumETashakar‬ ‫#یوم_تشکر‬
‏نعرہِ تکبیر۔۔۔ اللہ اکبر

‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰
‏میاں شہباز شریف کو سلام!

‏آج پاکستان میں 26 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز جو ہر سال اربوں کا تجارتی خسارہ کرتی تھی، وہ 26 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کرچکی ہے۔

‏یہ ہے وہ حقیقی تبدیلی جس کے لارے تو عمران خان نے لگائے لیکن اسکو حاصل میاں شہباز شریف نے کیا
عالمی سطح پر بھی سرٹیفایئڈ چور
‏"ترقی اور خوشحالی کا آغاز
‏سی ایم پنجاب آسان کاروبار کارڈ"

‏• عمر کی حد 21 تا 57 سال

‏• شناختی کارڈ اور این ٹی این کے حامل افراد اہل

‏💻: ⁦‪akc.punjab.gov.pk‬⁩
‏صاف فضا، روشن مستقبل!
‏الیکٹرک وہیکلز کے ذریعے آلودگی میں کمی اور پاکستان کو گرین بنانے کا سفر شروع کریں۔