اسـ ـرائیـ ل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے، 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائ یـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید رحمہ اللہ کی شہادت کو 10 سال پورے ہوچکے ، ان کے گرفتار قاتلوں کا 10 سال سے اے ٹی سی کورٹ سکھر میں ٹرائل جاری ہے ، فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہمارا مطالبہ ہیکہ درندہ صفت قاتلوں کو عبرتناک سزا دلوائی جائے ، #رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
آج شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کا المناک یوم شہادت ہے ان کی شہادت کو دس سال پورے ہوچکے ہیں ، ٹوئٹر ایکس پر آج رات ان کی دینی ، سیاسی ، ملی اور علمی خدمات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ٹرینڈ کیلئے کون سے احباب ساتھ دینے کو تیار ہیں ؟؟؟ #TeamJUIPak
جے یو آئی پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، احباب تیاری کرلیں۔ شکریہ