masla420.bsky.social
@masla420.bsky.social
95 followers 5 following 220 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏جیسا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ انھیں فیصلہ سنانے دیں تاکہ پوری دنیا میں یہ ذلیل ہوں، بلکل وہی کچھ ہو رہا ہے-
ابھی تو ہائی کورٹ میں معاملہ نہیں گیا اور پوری دنیا میں اس گھٹیا فیصلے پر تنقید کی جا رہی ہے-
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
Reposted
‏بڑی ڈویلپمنٹ

‏پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
Reposted
بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ کس کا نعرہ تھا
Reposted
پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان
Reposted
بشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان
انشاءاللہ ظالم کو حساب دینا پڑے گا۔
یہ کیسی سہولت کاری ہے؟
وہ سرپرائز آگیا جس کا انتظار تھا
میں نواز شریف اور درداری کی طرح این ار او نہیں لوں گا۔ عمران خان