FayyazSatti
banner
mfayyazsatti.bsky.social
FayyazSatti
@mfayyazsatti.bsky.social
400 followers 320 following 44 posts
A jiyala PPP ❤🖤💚 MA. Political Science, MA. Islamic Studies M.Ed (Teachers Education )
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by FayyazSatti

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود
Reposted by FayyazSatti
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی زرداری ہاؤس آمد

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
Reposted by FayyazSatti
‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں پشاور، مردان، ملاکنڈ ڈویژن اور پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کی۔
Reposted by FayyazSatti
فرصت نہیں تھی اتنی کہ پیروں سے باندھتے
ہم ہاتھ میں رکاب لیے بھاگتے رہے

تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھ
جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے

کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکی
سوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے
❤️🖤💚
‎#PoetryClubPPP
Reposted by FayyazSatti
ھم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے
‏اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے
‏سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح
‏اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے
‏شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس
‏بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے
‏💚🖤❤️
Reposted by FayyazSatti
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباد
ذوالفقار علی بھٹو کی لازوال میراث کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، بلاول بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو نے مساوی معاشرے کے قیام کے لیے پارٹی بنائی، بلاول بھٹو
بینظیر بھٹو کی قربانیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،چیئرمین پیپلزپارٹی
Reposted by FayyazSatti
#طاقت_کاسرچشمہ_عوام_ہیں
57 ویں یوم تاسیس کا پیغام
چیئرمین شہید نے عوام سے عشق کا ثبوت اپنی ذات کو فنا کرکے دیا عوام سے عشق کی انتہائی منزلوں پر پہنچ کر وہ فنا سے فانی ھوگئے اور شان سے تختہ دار کی زینت بن گئے
#چیئرمین_شہیدبھٹو کا پیغام👇

#DistrictKorangiPPP_PS92
Reposted by FayyazSatti
Extending my deepest condolences to the family of Shaheed Police Officer Mubashir Bilal, who was tragically martyred during the PTI march at Hakla. I stand in solidarity with the grieving family during this difficult time.
Reposted by FayyazSatti
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
Reposted by FayyazSatti
‏72 گھنٹے ایئرپورٹ پر روکنے کی فیک نیوز پھیلانے والا اکاؤنٹ بے نقاب!
ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔
گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔
Reposted by FayyazSatti
Central Pakistan people's party leader, MNA Dr Nafisa Shah meets with the people coming from her constituency NA 202, at Jillani House Khairpur,
She listened their problems and tried her level best to address their issues.
MNA Dr Nafisa Shah is the hope of people of their problems solution.
Reposted by FayyazSatti
November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home.

BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
Reposted by FayyazSatti
*بریکنگ*

ترجمان وزارت داخلہ

صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا

ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان
Reposted by FayyazSatti
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی لیول پر کوئی بات چیت نہیں ہورہی، وزیراطلاعات عطا تارڑ
Reposted by FayyazSatti
Reposted by FayyazSatti
Reposted by FayyazSatti
PTI's final call is a miss call. Watch my full interview where I share my vision for addressing the challenges our province faces and the steps we are taking to bring real change.

Watch here: www.youtube.com/watch?v=xE2g...
Reposted by FayyazSatti
ضلع کرم میں حالیہ افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ معصوم جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی زندگی کی توہین ہے بلکہ امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بھی ہے۔

سید محمد علی شاہ باچا
صوبائ صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ
Reposted by FayyazSatti
‏احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
Reposted by FayyazSatti
‏پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مقصد ہی عوام کو مہنگائی کے اس زمانے میں ریلیف دینا ہے, سینئر وزیر شرجیل انعام میمن,
Reposted by FayyazSatti
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی کھل نہ سکا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح!
❤🖤💚۔
#poetryClubPPP
Reposted by FayyazSatti
یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیے
جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
Reposted by FayyazSatti
خیبر پختونخوا اور پنجاب میں موٹرویز آج سے(غیر معینہ مدت کےلئے) بند رہیں گے۔۔۔۔۔۔