Pakistan Peoples Party
banner
pppofficial.bsky.social
Pakistan Peoples Party
@pppofficial.bsky.social
1.6K followers 0 following 3.2K posts
Official account of Pakistan Peoples Party (PPP). For more information, please contact us: [email protected]
Posts Media Videos Starter Packs
پولیو کا خاتمہ صرف ایک مہم نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی قومی ذمہ داری ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
#WorldPolioDay
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/34998/
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari, in his message on the occasion of World Polio Day, reaffirms his steadfast commitment to a polio-free Pakistan.
#WorldPolioDay
Read More: ppp.org.pk/pr/34996/
Mr Jean Henri Todt, the UN Secretary-General’s Special Envoy for Road Safety, called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr today.

Read More: ppp.org.pk/pr/34994/
President Asif Ali Zardari in a meeting with Mr Jean Henri Todt, UN Secretary General’s Special Envoy for Road Safety, at Aiwan-e-Sadr.
سڑک حادثات کے باعث دنیا بھر میں ہر سال اربوں ڈالر کے معاشی نقصانات ہوتے ہیں: ژاں ہنری ٹوڈ

سینیٹر شیری رحمٰن اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی ملاقات میں موجود تھے
ژاں ٹوڈ نے صدرِ مملکت کو بتایا کہ ہر سال دنیا بھر میں تقریباً بارہ لاکھ افراد سڑک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں

سڑکوں کی حفاظت کے لیے بہتر تعلیم، قانون نافذ کرنے، معیاری سڑکوں اور محفوظ گاڑیوں کی ضرورت ہے: ژاں ٹوڈ
ملک میں سڑکوں کے ڈھانچے اور ٹریفک نظام کی بہتری کے اقدامات جاری ہیں: صدرِ مملکت

پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پُرعزم ہے: صدر آصف علی زرداری
صدر نے ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کی میزبانی کو خطے میں محفوظ و مربوط ٹرانسپورٹ کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا

پاکستان سڑک حادثات کے باعث اموات میں کمی کے لیے مؤثر ضابطہ سازی، نفاذ اور عوامی آگاہی کے لیے پُرعزم ہے: صدر آصف علی زرداری
اقوامِ متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کے لئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

صدر آصف علی زرداری نے عالمی سطح پر سڑکوں کی حفاظت کے فروغ میں ژاں ہنری ٹوڈ کے کردار کو سراہا
Mr Radosław Sikorski, Deputy Prime Minister and Minister of Foreign Affairs of the Republic of Poland, called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr today.

Read More: ppp.org.pk/pr/34992/
President Asif Ali Zardari talking to Mr Radosław Sikorski, Deputy Prime Minister and Minister of Foreign Affairs of Poland, at Aiwan-e-Sadr.
پاکستان اور پولینڈ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سینیٹر شیری رحمٰن، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ بھی ملاقات میں موجود تھے
دونوں جانب نے تعلیم، دفاع اور عوامی تبادلے کے فروغ پر بھی تبادلۂ خیال کیا

صدر آصف علی زرداری نے یورپی یونین جی ایس پی+ پر پاکستان کی حمایت پر پولینڈ کا شکریہ ادا کیا
پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے وسیع امکانات موجود ہیں: صدر آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری نے پولش کمپنیوں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

صدرِ مملکت نے خطے میں امن، استحکام اور معاشی رابطوں کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو اُجاگر کیا
صدر آصف علی زرداری نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، معاشی اور ثقافتی روابط مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا

پولینڈ کے سفیر میچی پِسارسکی اور وزارتِ داخلہ و انتظامیہ کے انڈر سیکرٹری میچی دُشچِک بھی وفد میں شامل تھے
پاکستان پولینڈ کے ساتھ سیاسی و معاشی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے: صدر آصف علی زرداری

پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ رادوسواف شِکورسکی کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات

صدرِ مملکت نے پولینڈ کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو باہمی احترام اور تعاون پر مبنی قرار دیا
آئیے مل کر ایک ایسا مستقبل تعمیر کریں جہاں کوئی بچہ پولیو کا شکار نہ ہو: بلاول بھٹو زرداری

ایک ایسا پاکستان جو مضبوط، صحت مند اور اُمید سے روشن ہو: بلاول بھٹو زرداری
ہر بچے کے صحت مند زندگی کے حق کو یقینی بنانا ہمارا اخلاقی اور سماجی فریضہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

تمام پاکستانی پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے متحد ہو جائیں: بلاول بھٹو زرداری
پولیو کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز خصوصاً خواتین ویکسینیٹرز کو سلام پیش کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری

ہیلتھ ورکرز مشکلات کے باوجود ہمت اور جذبے کے ساتھ گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی صحت اور بہبود کو اولین ترجیح دیتی رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری

پولیو کا خاتمہ صرف مہم نہیں بلکہ ایک قومی ذمہ داری ہے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسداد پولیو کے عالمی دن پر پیغام

پولیو سے پاک پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے تحت ملک میں پہلی بار انسدادِ پولیو کی جامع مہم کا آغاز کیا گیا: بلاول بھٹو زرداری

#WorldPolioDay
‏بینظیر ہاری کارڈ زرعی انقلاب کا ایک آغاز ہے جس کی شروعات سندھ کے کسانوں اور چھوٹے زمینداروں سے ہورہی ہے مگر انشاء ﷲ اس زرعی انقلاب کو ہم پورے پاکستان میں پہنچائیں گے۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
‏⁦‪#BenazirHariCard‬⁩

‏⁦‪‬⁩
First Lady of Pakistan Bibi Aseefa Bhutto Zardari reaffirms Pakistan’s resolve to end polio on #WorldPolioDay.

Read More: ppp.org.pk/pr/34987/
انہوں نے والدین، سرپرستوں اور کمیونٹی رہنماؤں سے انسدادِ پولیو مہم میں بھرپور تعاون کی اپیل کی

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ متحد ہو کر ہم اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل دے سکتے ہیں
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پولیو مہم کے کارکنوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

خاتونِ اوّل نے بالخصوص خواتین ویکسینیٹرز کے کردار اور خدمات کو سراہا