muhammad126.bsky.social
@muhammad126.bsky.social
270 followers 180 following 2 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
صفحہ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟
نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے؟
میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے؟
تھے وہ آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔
قائدجمعیت دامت برکاتہم نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔
#JuiUpdates
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
Reposted
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
اب بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا
پتہ نہیں حکومت کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے ان پلیٹ فارمز سے
وام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں