Muhammad Haroon
banner
haroon23.bsky.social
Muhammad Haroon
@haroon23.bsky.social
690 followers 630 following 20 posts
جس کا ہر گام 🚶اٹھے ختم نبوت کے لیے ❤ سر میرا ڈال🔵 بنے اس کی حفاظت کے لیے سیکٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام وی سی طورو 1 مردان
Posts Media Videos Starter Packs
باب الاسلام کانفرنس سکہر
28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام
ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف
آل پارٹیز کانفرنس جاری
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
افسوس کے علاوہ ہم اور کر بھی کیا سکتے ہیں 😔
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت جیسا بزدل ، بے شرم اور ڈرپوک نہ آیا ہو نہ آئے گا
پاکستان کی بزدلی کا حالت یہ ہے کہ ٹوئیٹر اور بلیو سکائی سے بھی ان کے استحکام کو مسئلہ ہے
بے شرمو نے بلیو سکائی پر بھی پابندی عائد کردی
بلیو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ، حافظ مومن خان قاری افسر خان و دیگر شامل تھے۔
‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
یہی ہمارا ایمان ہے💯❣️
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
نہیں بھائی بلاک نہیں ہوا ہے لیکن جیسے ہی لاگ اؤٹ ہوتا ہے خود بخود پھر کھلتا نہیں وی پی این کے بغیر اور جب کھل جاتا ہے تو پھر کام کرتا ہے وی پی این کے بغیر
یار یہ بلو سکائی کا کیا مسئلہ ہے کل رات سے خود سے دو دفعہ لاگ اوٹ ہو چکا ہیں اور پھر دوبارہ اکاؤنٹ کھلاتا بھی نہیں وی پی این کے بغیر 😕
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
#Molana_Fazal_ur_Rahman
سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس میں سب برابر ہیں ایکس ٹویٹر کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں ۔شکریہ
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
جن دوستوں نے مجھ کو فالو کیا ہے اور میں نے ان کو پالو بیک نہیں کیا ہے وہ کمنٹ کرے اور جن کو فالو بیک کیا ہے وہ لائک کریں
فالو کیا فالو بیک کرے
فالو کیا فالو بیک کرے