banner
noorhayatdawar.bsky.social
@noorhayatdawar.bsky.social
90 followers 22 following 8 posts
خادم جمعیت
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
میں انصاف پسندوں کی ایک قبیل سے ھوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ھوں
میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
لگے رہو یاروں
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
جمعیت علمائے اسلام کا مشن
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥

#JamiatUlemaeIslam
Reposted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
اج جو بھی فالو کریگا فالو بیک ضرور ملے گا ان شاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
احباب اس فیلڈ کے پہلے ٹرینڈ میں فالوبیک کی کوشش کرتے رہے
#JamiatUlemaeIslam
احباب اس فیلڈ میں بھی جماعت کی حدمت کا عزم کرنا ہے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته