Mujeeb Sahil
banner
mujeebsahil.bsky.social
Mujeeb Sahil
@mujeebsahil.bsky.social
290 followers 170 following 21 posts
Social Media activist JUI
Posts Media Videos Starter Packs
اسلام آباد کی تمام مارکیٹس کو بند کروایا جا رہا ہے غیر معینہ مدت کے لیے لگتا ہے کوئی بڑا اپریشن ہونے جا رہا ہے
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇👇👇👇
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام ایک نظریہ ھے اپنا لیجئے
جتنے دوستو کو میں نے فالو کیا ھے وہ فالو بیک ضرور دے شکریہ
#JamiatUlemaeIslam
احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے
#JamiatUlemaeIslam
آئے ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں تاکہ بلیو سکائی میں بھی ابابیلوں کا راج ہو
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو۔ اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی ہیش ٹیگ کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا
ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
دوسروں کے ایمان کی فکر کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کی بھی فکر کریں، ہر وقت دعا کریں کہ اللہ ایمان پر سلامت رکھے اور خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے

کچھ حاد*ثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے!
#standwithbabarazam
@railakhan.bsky.social یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے
اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے.....😔
@railakhan.bsky.social مثبت سوچنے کا مطلب یہ نہیں کہ مسائل کو نظرانداز کریں—بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انہیں ایک نئے زاویے سے دیکھیں۔"
اچانک اور نوجوانوں کی اموات شرح میں اضافہ ہورہا ھے
دُعا کیجئے! کہ میرا اور آپکا خاتمہ جب بھی ہو ايمان پر ہو.
🤲
آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔
نئے آنے والے احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں
اب تک جن احباب نے نہیں کیا وہ فالو کرکے فالو بیک حاصل کرے
برادرم خالد جان داوڑ کے ہمراہ
آشنا عمرہ دی مبارک شہ
مبارکبادی دہ پارہ بہ درزو ان شاءاللہ کراچی تہ
حافظ برہان سرہ 🙈🙈🙈
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Reposted by Mujeeb Sahil
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر بروز جمعرات
#TeamJUISindh