فیض آباد سے تمام تر روکاوٹوں، جعلی پرچوں ،فسطائیت کے باوجود قافلہ ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے انشاءالله جلد ڈی چوک پہنچ کر اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے حقیقی آزادی کیلئے پرامن احتجاج کرے گا۔ #PTI_Followers #ImranKhanPti #PTIOfficial #PtiSocialMediaPowe #احتجاج_سے_انقلاب_تک