Aqib Gujjar
paki1.bsky.social
Aqib Gujjar
@paki1.bsky.social
160 followers 35 following 67 posts
Posts Media Videos Starter Packs
*_سونامی کے مناظر دیکھیں_*

*_یہ قوم انقلاب کے لئے نکل چکی ہے اب بھگوڑوں کے بھاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے_* #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPowe
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‏ *اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز پر ڈالے گئے سبز پردے کو آگ لگا دی گئی....* #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPowe
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‏فیض آباد سے تمام تر روکاوٹوں، جعلی پرچوں ،فسطائیت کے باوجود قافلہ ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے انشاءالله جلد ڈی چوک پہنچ کر اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے حقیقی آزادی کیلئے پرامن احتجاج کرے گا۔
‏⁧#PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPowe
#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏🚨خدا کی مدد آن پہنچی

میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں ۔
صدام ترین #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPowe
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‏اسلام آباد/تمام تعلیمی ادارے بند

وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ
تعلیمی ادارے بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPowe
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‏ایک دوسرے کی طاقت بننا ہے ایک دوسرے کا بازو بننا ہے آگے بڑھو !
‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
#PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
‏واپس شیلنگ شروع میانوالی پر پھر سے مقابلہ سالار خان اور شاہد خٹک سب موجود ہیں #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
*🚨🇵🇰‏فیض آباد کے مقام پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے، پولیس کا کارکنوں پر تشدد !!!*
#PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
ٹیکسلا کے قریب عمر ایوب کے قافلے کو نشانہ بناتے ہوئے شدید شیلنگ۔ پاکستان میں فاشسٹ حکومت اپنے ہی شہریوں پر حملہ کرنے کے لیے تمام حدیں پار کر رہی ہے!
#نومبر24_یوم_انقلاب#PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
*_‏عمر امین گنڈاپور کے قافلے نے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی ہیں_* #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
‏وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔!!! #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
*پرویز سندیلا پی ٹی آئی کے قافلوں کی لحمہ بہ لمحہ رپورٹ مریم نواز کو بھیجتے ہوئے 😂*#PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
📍پنجاب پولیس نے عوام کا جم غفیر دیکھ کر جنوبی پنجاب کے قافلے کے لئے سڑک کھول دیا

اگر تمام علاقوں کے قافلے اسی طرح بڑی تعداد میں آگے بڑھیں گے تو پولیس ان کو روکنے کی ہمت نہیں کرے گا ۔ #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower

#حق_کی_جیت_ہو_گی #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے! انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
ضلع باجوڑ سے گل ظفر باغی کے قیادت میں قافلہ اپنے منزل کے طرف نکلنے کو تیار #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
ملتان سے قافلہ روانہ شاباش عامر ڈوگر #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
*_تمام فیک خبریں دم توڑ گئیں ،شیخ وقاص اکرم کا ٹویٹ سبکی ایک ہی منزل ہے اسلام آباد_* #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
بہترین اقدام

خیبرپختونخوا کے تمام قافلے اسلام وائرلیس کمیونیکیشن سے لیس ہو کر آ رہے ہیں #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
*پنجاب حکومت نے خیبر پختون خوا اور پنجاب کو ملانے والی سڑک گلیات کے مقام پر کھود دی !!!* #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower
*_‏مجھے اپنی قوم پر پورا بھروسہ ہے_*
*_`عمران خان۔♥️`_* #PTI_Followers
#ImranKhanPti
#PTIOfficial
#PtiSocialMediaPower